Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
ایک سکول میں استاد کلاس روم میں آکر بچوں کو متوجہ کرتے ہوئے کہتا ہے :
" میں چاہتا ہوں تم میں سے ہر کوئی مجھے اپنے مستقبل کے عزائم کے بارے میں بتائے کہ وہ بڑا ہو کر کیا بنے گا. بچوں نے کہا : پائلٹ ، ڈاکٹر ، انجنیئر ، پولیس افسر ، وکیل سب بچوں کے جواب اس کے اردگرد گھوم رہے تھے. سوائے ایک بچے کے اُس کی بات نے سب کو حیرت زدہ کردیا اور سب اُس پر ہنسنے لگے. اُس نے اپنے استاد سے کہا : " میری خواہش ہے کہ میں صحابی بنوں " استاد اُس کی اِس خواہش سے متعجب ہو کر پوچھتا ہے : تم صحابی ہی کیوں بننا چاہتے ہو ؟؟؟ بچہ کہتا ہے : اس لیے کہ میری پیاری ماں ہر رات مجھے سونے سے پہلے کسی صحابی کا قصہ سناتی ہے. میں جان گیا ہوں کہ صحابی بہادر ہوتا ہے. اللہ سے پیار کرنے والا ہوتا ہے. اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا. " میں بھی اس کے جیسا بننا چاہتا ہوں " استاد خاموش ہوجاتا ہے. وہ یہ جواب سن کر اپنے آنسو روکنے کی کوشش کرتا ہے. وہ جان جاتا ہے کہ اس بچے کے پیچھے ایک عظیم ماں ہے اسی لیے اُس نے عظیم ھدف چنا ہے.
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
||||
![]() ![]() ![]() |
(#3)
![]() |
|
||||
![]() ![]() ![]() |
(#4)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#5)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]()
Thanks Zafina

(#6)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]()
Thanks Emaan

(#7)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#8)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() Quote:

(#9)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#10)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]()
Thanks life
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
آج, ایک, سوال, لئے, کل, کے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کیلا کھایے، صحت بنایئے پھلوں کی افا دیت سے | ROSE | Health & Care | 5 | 05-31-2013 09:26 PM |
قرآن لکھنے والا کون ہے اور اسے جمع کس طرح کی | ROSE | Quran | 8 | 07-05-2012 02:40 PM |
جادو ٹونے کےبارےاللہ تعالی کا حکم | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:40 PM |
ہر) انسان کے لئے یکے بعد دیگرے آنے والے (فرشت& | ROSE | Quran | 7 | 01-23-2012 05:34 AM |
سينٹ کی کجلے کی اور غازے کی گلکاری کے بعد | ROSE | Funny Poetry | 11 | 08-24-2011 04:26 PM |