Mohabbat shayari !! Share Only Mohabbat shayari Here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
محبت ذات کے اندر کوئی گُم ذات ہوتی ہے محبت کے تعاقب میں ہمیشہ گھات ہوتی ہے محبت میں خوشی سے موت کو ہم اوڑھ لیتے ہیں ذرا سوچو کہ اس میں کوئی ایسی بات ہوتی ہے محبت شہد میں لپٹا ہوا اک زہر ہے لیکن محبت جیت ہوتی ہے، محبت مات ہوتی ہے محبت خود زمانہ ہو کے بھی ہے موسموں جیسی کبھی یہ صبح ہوتی ہے کبھی یہ رات ہوتی ہے محبت ایسی خوشبو ہے، کبھی اک جا نہیں رہتی کسی سے دور ہوتی ہے کسی کے سات ہوتی ہے محبت ہے سرابوں سے، کہ جیسے ریت مُٹھی ہیں کسی سے ہات کرتی ہے کسی کے ہات ہوتی ہے محبت جس کو حاصل ہو، مقدر کا سکندر وہ محبت رب کی جانب سے حسیں سوغات ہوتی ہے
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
اندر, ذات, محبت, کے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت | ROSE | Urdu Literature | 2 | 10-10-2011 09:58 AM |
سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت | ROSE | Urdu Literature | 2 | 09-24-2011 11:16 AM |
اے شامِ غم بتا کہ سحر کتنی دور ہے | Aslam | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 06-07-2011 01:03 AM |
محبت ذات کے اندر کوئی گُم ذات ہوتی ہے | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 03-01-2011 11:42 AM |
انتظار شاید محبت کا نصیب ہے | ~wish munda~ | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 01-25-2010 08:39 PM |