Mohabbat shayari !! Share Only Mohabbat shayari Here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
تو بتا اے دلِ بیتاب کہاں آتے ہیں
ہم کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہیں میں تو یکمشت اسے سونپ دوں سب کچھ لیکن ایک مٹھی میں میرے خواب کہاں آتے ہیں مدتوں بعد تجھے دیکھ کے دل بھرآیا ورنہ صحرائوں میں سیلاب کہاں آتے ہیں میری بیدار نگاہوں میں اگر بھولے سے نیند آئے بھی تو اب خواب کہاں آتے ہیں شدتِ درد ہے یا کثرتِ مے نوشی ہے ہوش میں اب ترے بے تاب کہاں آتے ہیں ہم کسی طرح ترے در پہ ٹھکانہ کر لیں ہم فقیروں کو یہ آداب کہاں آتے ہیں سر بسر جن میں فقط تیری جھلک ملتی تھی اب میسر ہمیں وہ خواب کہاں آتے ہیں
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
Thanks Shayan

(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
Thanks

Bookmarks |
Tags |
آتے, خواب, کہاں, ہیں |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
............. خدا انہیں لوگوں کی توبہ قبول فرماتا ہے ........... | ROSE | Quran | 5 | 01-23-2012 05:33 AM |
آج کیوں ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتیں | Mf Great Power | Say For Islam | 6 | 01-16-2012 10:19 AM |
~[ خزاں میں جب ہے یہ اپنا عالم، بہار آیی تو کیا | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 2 | 11-30-2011 12:19 AM |
~!~!~!اب تو شہروں سے خبر آتی ہے دیوانوں کی!~!~!~ | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 4 | 09-30-2011 02:14 AM |
آپ کو بھول جائیں ہم ، اتنے تو بےوفا نہیں | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 12 | 07-30-2010 11:42 AM |