Ghamgheen/Sad shayari !! Share Only Ghamgheen /Sad shayari Here!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() اب کے برس اُس سے ملنے کی محلت نہیں ملی اور اُسے بھی ہمیں یاد کرنے کی فرصت نہیں ملی آنکھوں میں نمی تھی نا اشکوں میں تھی روانی برسات میں کچھ دیر بھیگنے کی چاہت نہیں ملی سارا شہر ہی مدہوش ہو رہا تھا پی کا جہاں میں ... اور ہمیں میغانے میں جانے کی اجازت نہیں ملی اُس کی گلی میں جاتے شب بھر قیام کرتے عابد لیکن دسمبر کوبھی ٹھرنے کی محلت نہیں ملی
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#3)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]()
Thanks Shayan

(#4)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#5)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]()
thnx Devilish
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
لیکن, محلت, ملی, نہیں, کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔ | ROSE | Quran | 3 | 07-06-2012 10:50 PM |
بجھ چکے ہیں مرے سینے میں محبت کے کنول | life | Urdu Writing Poetry | 5 | 07-13-2011 10:37 PM |
دیکھ، بھولے نہیں تیری ہستی سے محبت کرنا | Shaam | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 07-02-2011 06:50 AM |
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 11 | 07-30-2010 11:42 AM |
مجھے یومِ محبّت پر تمھیں کچھ بھی نہیں دینا | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 10 | 07-27-2010 06:22 PM |