Ghamgheen/Sad shayari !! Share Only Ghamgheen /Sad shayari Here!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
جاڑے کی اُداس چاندنی میں
راوی کے حِسین پانیوں میں اِک ناؤ خموش بہہ رہی تھی کشتی کے شکستہ دل مسافر دریا کے سکوت سے ہراساں ماحول کی طرح دم بخود تھے ایک غیر زمینی دلکشی نے بانہوں میں سبھوں کو لے لیا تھا اِک نُور تھا کوئی ماورائی جو پردئہ غم ہٹا رہا تھا سب زخم پرانے جاگ اُٹھے تھے دُکھ آنکھوں میں ایسے آ گئے تھے ہم خود سے نظر چُرا رہے تھے
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
Thanks Shayan
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
جاڑے, میں, کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
و کُڑئ امیران دی،ابا تیرا اے سیاست دا | ROSE | Funny Poetry | 6 | 08-28-2011 11:46 AM |
یہ اکیلا پن یہ اُداسیاں ، میری زندگی کی ھیں | life | Urdu Writing Poetry | 3 | 08-27-2011 11:48 PM |
دل میں اُس کی یاد کے جتنے چراغ تھے روشن.. اُن ک | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 08-05-2011 11:03 PM |
چھیڑ ناں دل دی کہانی جان دے | ROSE | Punjabi Poetry | 2 | 08-05-2011 04:16 PM |
ایک سُونا سا چاند میرے فسانے میں رہ گیا | AYAZ | Urdu Writing Poetry | 4 | 07-20-2011 11:57 PM |