Say For Islam !!!!Share Say For Islam!!!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
tan آلسلام علیکم گناہ کس طرح معاف ہوتے ہیں ایمان والوں کے گناہ معاف ہونے کے چنداسباب ہیں: 1۔ گناہگار سچی توبہ کر لے تو اللہ تعالیٰ اسے معاف فرمادے کیونکہ سچی توبہ کرنے والا اللہ کے ہاں ایسا ہے جیسے اس سے گناہ ہوا ہی نہیں۔ 2۔ استغفار اور اللہ عزوجل سے معافی طلب کرنے سے۔ 3۔ نیکیاں کرنے سے، کیونکہ نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں۔ 4۔ دوسرے اہل ایمان بھائیوں کی دعا سے، جو اس کی زندگی میں یا اس کے مرنے کے بعد اس کے لیے دعا کریں اور اس کی برکت سے اللہ اس کے گناہ معاف فرما دے۔ 5۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی شفاعت سے۔ 6۔ دنیاوی مصیبتوں اور تکلیفوں سے۔ 7۔ قیامت سے پہلے برزخ میں ہونے والی آزمائش اور ہولناکیوں کے بدلے۔ 8۔ قیامت کے ہولناکیوں اور اھوال کے بدلے۔ 9۔ اولاد صالح کی دعا اور ان کے نیک اعمال کے بدلے۔ 10۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ رحم فرمائے اور اپنی رحمت کے طفیل گناہگار کو معاف فرما دے۔ [أمراض القلوب وشفاؤها لابن تیمیہ ص: 57] دل مغموم کو مسرور کر دے دل بے نور کو پر نور کر دے دعا گو G.T.
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
طرح, معاف, کس, گناہ, ہوتے, ہیں |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
گاجر کے استعمال سے بينائي ميں اضافہ ہوتا ہ | ROSE | Health & Care | 5 | 05-31-2013 09:28 PM |
~[لو ، خدا حافظ تمہیں کہنے کی ساعت آگئی ]~ | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 11 | 11-30-2011 12:14 AM |
وہ کہتی ہے سنو جاناں محبت موم کا گھر ہے | ROSE | Mohabbat shayari | 4 | 10-03-2011 10:51 AM |
سنا ہے اس کے عہد وفا میں ہوا بھی مفت نہیں ملت& | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 5 | 09-14-2011 08:35 PM |
محبتوں میں ہر اِک لمحہ وصال کا ہوگا یہ طے ہو | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 03-01-2011 11:36 AM |