Quran !!!!Quran ki Nazar Sey!!!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
ہدایت اور گمراہی اللہ جل و جلالہ کا بیان ہے کہ ہدایت دینا اور گمراہ کرنا صرف اللہ وحدہ کے ہاتھ میں ہے تو جسے اللہ ہدایت نصیب فرمادے اسے کوئی گمراہ نہیں کرسکتا اور جسے وہ گمراہ کردے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں ہے۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے ۔ جسے اللہ تعالی ہدایت نصیب فرمائے وہ راہ راست پر ہے اور جسے گمراہ کردے تو یہ نا ممکن ہے کہ آپ اس کا کوئی کارساز اور راہنما پاسکیں الکہف / 17 اور ارشاد باری تعالی ہے۔ اور جسے اللہ تعالی ہدایت نصیب کرے تو وہی ہدایت یافتہ ہے اور جسے وہ راہ سے بھٹکا دے ناممکن ہے کہ اللہ کے علاوہ کسی اور کو اس کا مدد گار پائیں ایسے لوگوں کا ہم قیامت کے دن اوندھے منہ حشر کریں گے اور ان کا یہ حال ہوگا کہ وہ اندھے گونگے اور بہرے ہوں گے۔ الاسراء / 97 اور فرمان باری تعالی ہے۔ جسے اللہ ہدایت دیتا ہے تو وہی ہدایت والا ہے اور جس کو وہ گمراہ کردے تو ایسے ہی لوگ خسارے میں پڑنے والے ہیں الاعراف / 178 اور فرمان ربانی ہے۔ گو آپ انکی ہدایت کے خواہش مند رہے ہیں لیکن اللہ تعالی اسے ہدایت نہیں دیتا جسے گمراہ کردے اور نہ ہی انکا کوئی مددگار ہوتا ہے۔ النحل / 37 اور فرمان باری تعالی ہے۔ تو جس شخص کو اللہ تعالی ہدایت دینا چاہے تو اسکے سینہ کو اسلام کےلئے کشادہ کردیتا ہے اور جس کو گمراہ کرنا چاہے اس کے سینہ کو بہت تنگ کردیتا ہے جیسے کوئی آسمان میں چڑھتا ہے۔ الانعام / 125 لہذا قرآن کریم کی ان ہی آیات سے یہ نظریہ باطل ثابت ہوتا ہے کہ انسان اپنے عمل بھلائی اور برائی کرنے میں مستقل ہے اور یہ کہ یہ مشیت الہی نہیں بلکہ بندے کی اپنی چاہت ہے ۔ یقیناََ اللہ اس نظریے سے پاک اور بلند بالا ہے کہ اس کی ملک میں اسکی مشیت کے بغیر واقع کوئی ہو جائے اور اللہ تعالی اس سے بلند اور بڑا ہے۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
اور |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
وہ (خود) زمینی دنیا کی (پستی کی) طرف راغب ہوگیا | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 10:46 PM |
وہ (خود) زمینی دنیا کی (پستی کی) طرف راغب ہوگیا | ROSE | Quran | 3 | 01-25-2012 03:50 AM |
قدیم شہر روم کی 2763 سالگرہ اور اس کی تاریخ | ~ Sanam Khan ~ | Pics And Images | 11 | 12-09-2011 10:53 AM |
وہ زہر کی طرح مرے دل میں اتر گیا | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 6 | 08-22-2011 09:03 PM |
ماں تیرے پیار کا حق ہم سے ادا کیا ہو گا | RAJA_PAKIBOY | MF Design Poetry | 10 | 07-21-2010 05:40 PM |