Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
آنسو کا کتنا وزن ھے آسمان روتا ھے تو خوبصورت سبزہ اگاتا ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ قلم روتا ھے تو آسمان کے کاغذ پر الفاظ کے ستارے چمکتے ھیں ۔ ۔ ۔ بچہ روتا ھے تو اسے غذا ملتی ھے ۔ ۔ ۔ ۔ باد نسیم روتی ھے تو کلیاں کھلتی ھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وقت سحر گنہگار روتا ھے تو دوزخ کی آگ بجھتی ھے۔ ۔ ۔ سارے سمندر ، سب دریا ، تام ندیاں دوزخ کی آگ بجھاناچاہیں تو نہیں بجھا سکتے ۔ ۔ ۔ ۔ اور بندہ خدا کی آنکھ سے نکلا ھوا ایک قطرہ اسےبجھا دیتا ھے ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔آنسو کا کتنا وزن ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔۔۔آدمی بیس سیر وزناٹھا لیتا ھے ۔ ۔ ۔۔۔مگر آنسو نہیں اٹھا سکتا ۔ ۔ ۔ ۔۔۔وہ گر پڑتے ھیں۔۔۔
![]() Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
آنسو, وزن, کا, کتنا, ھے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
جس نے قرآن کوناپسند کيا اﷲ نے ان کے اعمال بر& | ROSE | Quran | 3 | 07-07-2012 01:26 AM |
جس نے قرآن کوناپسند کيا اﷲ نے ان کے اعمال بر& | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 08:53 PM |
عشق کو حسن کے انداز سکھالوں تو چلوں | ROSE | Islamic Poetry | 11 | 08-26-2011 06:46 AM |
عشق کو حسن کے انداز سکھالوں تو چلوں | ROSE | Islamic Poetry | 5 | 08-26-2011 06:42 AM |
ایمان کے ساتھ روزے رکھنا سال کے گناہوں کا ک | ROSE | Ramdan Ul Mubarak | 0 | 07-28-2011 04:21 PM |