Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() عہد گم گشتہ کی تصویر دکھاتی کیوں ہو، ایک آوارہ منزل کو ستاتی کیوں ہو وہ حسین عہد جو شرمندہ ایفا نہ ہوا، اس حسین عہد کا مفہوم جتاتی کیوں ہو، زندگی شعلہ بے باک بنا لو اپنی، ...خود کو خاکستہ خاک بناتی کیوں ہو میں تصوف کے مسائل کا نہیں ہوں قائل، میرے تصویر پے تم پھول چڑھاتی کیوں ہو کون کہتا ہے کہ آہیں ہیں مصائب کا علاج، جان کو اپنی عبث روگ لگاتی کیوں ہو ایک سرکش سے محبت کی تمنّا رکھ کے، خود کو آئیں کے پھندوں میں پھنساتی کیوں ہو میں سمجھتا ہوں تقدّس کو تمدّن کا فریب، تم رسومات کو ایمان بناتی کیوں ہو جب تمہیں مجھ سے زیادہ ہے زمانے کا خیال پھر میری یاد میں یوں اشک بہاتی کیوں ہو.. تم میں ہمّت ہے تو دنیا سے بغاوت کر دو ورنہ ماں باپ جہاں کہتے ہیں شادی کر لو !!!!
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
عہد, کی, کیوں, گشتہ, گم, ہو، |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
مدینہ کی گلیوں میں اے کاش گزر ہوتا | ROSE | Islamic Poetry | 8 | 07-12-2012 10:20 AM |
مدینہ کی گلیوں میں اے کاش گزر ہوتا | ROSE | Islamic Poetry | 10 | 08-27-2011 04:12 AM |
تیرا ذکر ہو تیری فکر ہو، تیری یاد ہی صبح و شا& | ROSE | Islamic Poetry | 5 | 08-26-2011 06:44 AM |
کیوں روٹھ گئے ہو یہ بتا کیوں نہیں دیتے؟ | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 5 | 08-23-2011 09:45 PM |
مجھ کو تنہا کر گیا ہے، دوستی کرنے کا شوق | !«╬Ĵamil Malik╬«! | Ghamgheen/Sad shayari | 4 | 05-27-2011 09:55 PM |