Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
کتاب زندگی Kitab-e-zindagi ~ زندگی انسان کا سب سے مختصر اور سب سے طویل سفر ہے یہ ایک خواب ہے جو خوبصورت بھی ہے اور بھیانک بھی ایک خوشی بھی ہے اور اذیت بھی زندگی کہ کئی روپ ہیں یہ کبھی سراب ہے کبھی گلاب ہے تو کبھی عذاب ہے زندگی بس یہی مختصر سی ضخیم کتاب ہے خواب سراب عذاب اور گلاب یہی اسکا نصاب ہے اسے دیکھو اسے پڑھو اس پر غور کرو اسے جان لو اور سیکھ لو کہ کیسے اس پر عبور حاصل کرنا ہے خود کوزندگی کے عذاب سے کیسے بچانا ہے زندگی کے خواب کو کس طرح خوبصورت تعبیر دینا ہے اور اس گلشن کو کھلتے مسکراتے مہکتے گلابوں کی سرزمین بنانا ہے زندگی کی حقیقت کو کس طرح جاننا اور پانا ہے خواب زندگی کی تعبیر کو کیسےحسین بنانا ہے زندگی کی بدصورتی کو مٹا کر کس طرح سجانا سنوارنا اور خوبصورت بنانا ہے زندگی کے دشوار گزار سفر کو کس طرح پر لطف اور خوشگوار بنانا ہے کتاب زندگی کی حکمتوں سے کس طرح فیض اٹھانا اور زندگی کو صحیح معنوں میں زندگی بنانا ہے یہ سب ہمارے ہاتھ میں ہے اگر ہم غور کریں تو کتاب زندگی خود ہماری رہنمائی کرے گی اپنے اندر پوشیدہ حکمتیں خود آشکار کرے گی اس کے لئے شرط یہی ہے کہ ہم خود چاہیں آگے قدم بڑھائیں محنت کوشش اور محبت سے ہر منزل پر کامیابی حاصل کرسکتے ہیں خالق کا حکم بھی یہی ہے کہ زمین و آسمان میں جو کچھ ہے اس پر غوروفکر کرو اسی طرح انسان اپنے رب کو اپنے آپ کو اور اپنے مقام کو پہچان سکتا ہے یہ ہو جائے تو سمجھو انسان نے کتاب زندگی پر دسترس حا صل کر لی اور یہی انسان کی وہ کامیابی ہے جس سے بڑھ کر اور کچھ نہیں اللہ تعلٰی ہمارے علم و حکمت میں اضافہ فرمائے اور ہم سب کو دونوں جہانوں کی کامیابیوں کے راستے پر گامزن رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
![]() Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
nice shairng
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
(#6)
![]() |
|
|||
|
(#7)
![]() |
|
|||
|
(#8)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
کتاب |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
زیتون کے تیل کو زندگی کا معمول بنائیں | ROSE | Health & Care | 5 | 06-02-2013 11:01 PM |
موٹاپا اور تمباکونوشی ۔ زندگی کے لیے دو بڑ | ROSE | Health & Care | 6 | 05-28-2013 11:38 PM |
روزگار زندگی میں حساب و کتاب رکھنے کے بارے | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 02-11-2012 01:51 AM |
چین میں قوس قزح کے رنگ بکھیرتا دل کش غار | ~ Sanam Khan ~ | Pics And Images | 5 | 12-09-2011 11:03 AM |
تربیت کے بعد پنجابی طالبان اب سامنےآ گئے:و | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 5 | 07-25-2010 10:33 AM |