Totkay !! Share Totkays here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
گھریلو ٹوٹکے سلاد کو تازہ رکھنے کے لئے جس پلیٹ میں سلاد رکھنا ہے اسے ایک گھنٹہ فریزر میں رکھ دیں سبزی تازہ رکھنے کے لئے ایک گلاس پانی میں2 چمچ سرکہ ڈالیں اور سبزی پر چڑک دیں فریج سے بو آرہی ہو تو کوئلہ رکھ لیں سبزیاں ابالتے ہوئے لیموںکے چھلکے پانی میں ڈال دیں تو سبزیوں کی رنگت خراب نہیں ہوتی اگر سالن پکاتے وقت مرچیں زیادہ ڈال دیں تو فوراً ٹماٹر یا دہی ڈال دیں استری کی سطح خراب ہو جائے تو ہلکا سا نمک چھڑک کر روئی پانی میں ڈبو کر صاف کریں مٹر ابالتے وقت پانى میں مٹر کے چند چھلکے بھی ڈال دیں ایسا کرنے سے مٹر کی رنگت اور مٹھاس میں اضافہ ہو جاتا ہے __________________
![]() Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ایسے لوٹ پھر لوٹ کر آ جائیں، کبھی نہیں | life | Hadees Shareef | 4 | 08-13-2012 02:01 AM |
گھریلو ٹوٹکے | ROSE | Totkay | 7 | 03-26-2012 07:26 PM |
چہرے کی دلکشی کیلئے گھریلو ٹریٹمنٹ | ROSE | Beauty Tips | 3 | 07-06-2011 12:22 AM |
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 11 | 07-30-2010 11:42 AM |