نماز آیات کی روشنی میں - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link|
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Islam » Quran » نماز آیات کی روشنی میں
Quran !!!!Quran ki Nazar Sey!!!!

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default نماز آیات کی روشنی میں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-17-2011, 06:27 PM

نماز آیات کی روشنی میں





نمازبرائی اور فحشاء و منکراتسے باز رکھتی ہے
سوره عنکبوت ، آيه :45

اتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ وَأَقِمِ الصَّلَاةَ إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاء وَالْمُنكَرِ وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ

آپ جس کتاب کی آپ کی طرف وحی کی گئی ہے اسے پڑھ کر سنائیں اور نماز قائم کریں کہ نماز ہر برائی اور بدکاری سے روکنے والی ہے اور اللہ کا ذکر بہت بڑی شے ہے اور اللہ تمہارے کاروبار سے خوب باخبر ہے۔



دل کا سکون

سوره رعد ، آيه 28 :

الَّذِينَ آمَنُواْ وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُم بِذِكْرِ اللّهِ أَلاَ بِذِكْرِ اللّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ

یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے اور ان کے دلوں کو یاد خدا سے اطمینان حاصل ہوتا ہے اور آگاہ ہوجاؤ کہ اطمینان یاد خدا سےہی حاصل ہوتا ہے۔



نماز نجات کا سبب ہے

سوره اعلی ، آيه 15 :

وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّى

جس نے اپنے رب کے نام کی تسبیح کی اور پہر نماز پڑھی۔



نماز اور خدا کی یاد

سوره طه ، آيه 14 :

إِنَّنِي أَنَا اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي

میں اللہ ہوں میرے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے میری عبادت کرو اور میری یاد کے لئے نماز قائم کرو۔



نمازانسانیت کا سرچشمہ ہے

سوره معارج ، آيه -21 25 :

(۲۱)وَإِذَا مَسَّهُ الْخَيْرُ مَنُوعًا

اور جب مال مل جاتا ہے تو بخیل ہوجاتا ہے۔

(۲۲)إِلَّا الْمُصَلِّينَ

علاوہ ان نمازیوں کے

(۲۳)الَّذِينَ هُمْ عَلَى صَلَاتِهِمْ دَائِمُونَ

جواہنی نمازوں کی پابندی کرنے والے ہیں

(۲۳) وَالَّذِينَ فِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَّعْلُومٌ

اور جن کے اموال میں ایک مقررہ حق معین ہے

(۲۵) لِّلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ

مانگنے والے کے لئے اور نہ مانگنے والے کے لئے



نماز یومیہ



سوره طه ، آيه 130 :

فَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا وَمِنْ آنَاء اللَّيْلِ فَسَبِّحْ وَأَطْرَافَ النَّهَارِ لَعَلَّكَ تَرْضَى

لہٰذا آپ ان کی باتوں پر صبر کریں اور آفتاب نلکنے سے پہلے اور اس کے ڈوبنے کے بعد اپنے رب کی تسبیح کرتے رہیں اور رات کے اوقات میں اور دن کے اطراف میں بھی تسبیح پروردگار کریں کہ شاید آپ اس طرح راضی اور خوش ہوجائیں



نماز اور وقت کی پہچان

سوره روم ، آيه 18 :

وَلَهُ الْحَمْدُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَعَشِيًّا وَحِينَ تُظْهِرُونَ

اور زمین و آسمان میں ساری حمد اسی کے لئے ہے اور عصر کے ہنگام اور جب دوپہر کرتے ہو۔



نماز کا وقت معین ہے

سوره نساء ، آيه :103

فَإِذَا قَضَيْتُمُ الصَّلاَةَ فَاذْكُرُواْ اللّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِكُمْ فَإِذَا اطْمَأْنَنتُمْ فَأَقِيمُواْ الصَّلاَةَ إِنَّ الصَّلاَةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَّوْقُوتًا

اس کے بعد جب یہ نماز تمام ہوجائے تو کھڑے ، بیٹھے ، لیٹے ہمیشہ خدا کو یاد کرتے رہو اور جب اطمینان حاصل ہوجائے تو باقاعدہ نماز قائم کرو کہ نماز صاحبان ایمان کے لئے ایک وقت معین کے ساتھ فریضہ ہے۔



نماز ظھر کی اہمیت

سوره بقره ، آيه 238 :

حَافِظُواْ عَلَى الصَّلَوَاتِ والصَّلاَةِ الْوُسْطَى وَقُومُواْ لِلّهِ قَانِتِينَ

اپنی تمام نمازوں اور بالخصوص نماز وسطٰی کی محافظت اور پایبندی کرو اور اللہ کی بارگاہ میں خشوع و خضوع کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ۔



آداب نماز

سوره اسراء ، آيه 110 :

قُلِ ادْعُواْ اللّهَ أَوِ ادْعُواْ الرَّحْمَـنَ أَيًّا مَّا تَدْعُواْ فَلَهُ الأَسْمَاء الْحُسْنَى وَلاَ تَجْهَرْ بِصَلاَتِكَ وَلاَ تُخَافِتْ بِهَا وَابْتَغِ بَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلاً

آپ کہہ دیجئے کہ اللہ کہہ کر پکارو یا رحمٰن کہہ کر پکارو جس طرح بھی پکارو گے اس کے تمام نام بہترین ہیں اور اپنی نمازوں کو نہ چلاکر پڑھو اور نہ بہت آہستہ آہستہ بلکہ دونوں کا درمیانی راستہ نکالو۔



نمازوں پر خاص توجہ رکھنا

سوره معارج ، آيه 34 :

وَالَّذِينَ هُمْ عَلَى صَلَاتِهِمْ يُحَافِظُونَ

اور جو اپنی نمازوں کا خیال رکھنے والے ہیں۔



نماز میں اخلاص

سوره انعام ، آيه ۱۶۲:163

قُلْ إِنَّ صَلاَتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

کہہ دیجئے کہ میری نماز، میری عبادتیں ، میری زندگی ، میری موت سب اللہ کے لئے ہے جو عالمین کا پالنے والا ہے۔

لاَ شَرِيكَ لَهُ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَاْ أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ

اس کا کوئی شریک نہیں ہے اور اسی کا مجھے حکم دیا گیا ہےاور میں سب سے پہلا مسلمان ہوں۔



رکوع و سجود

سوره حج ، آيه 77 :

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ارْكَعُوا وَاسْجُدُوا وَاعْبُدُوا رَبَّكُمْ وَافْعَلُوا الْخَيْرَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ

ایمان والو! رکوع کرو سجدہ کرو اور اپنے رب کی عبادت کرو اور کار خیر انجام دو کہ شاید اسی طرح کامیاب ہوجاؤ اور نجات حاصل کرلو۔





افعال پر نگرانی

سوره شعراء ، آيه :219

وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ

اور پہر سجدہ گزاروں کے درمیان آپ کا اٹھنا بیٹھنا بھی دیکھتا ہے

سجدہ کا اثر

سوره علق ، آيه :19

كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ (سجدہ واجب)

دیکھو تم ہرگز اس کی اطاعت نہ کرنا اور سجدہ کرکے قرب خدا حاصل کرو۔



خاشعین کے لئے نماز کا آسان ہونا

سوره بقره ، آيه :45

وَاسْتَعِينُواْ بِالصَّبْرِ وَالصَّلاَةِ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلاَّ عَلَى الْخَاشِعِينَ

صبر اور نماز کے ذریعہ مدد مانگو ،نماز بہت مشکل کام ہے مگر ان لوگوں کے

لئے جو خشوع و خصوع والے ہیں۔



نماز اور کامیابی

سوره مومنون ، آيه 2:

(1) قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ

یقینا صاحبان ایمان کامیاب ہوگئے۔

(2) الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ

جو اپنی نمازوں میں گڑگڑانے والے ہیں۔



نماز اور بازار

سوره نور ، آيه :37

رجال لا تلهيهم تجاره ولا بيع عن ذکر الله واقام الصلاه وايتاءالزکاه يخافون يوما تتقلب فيه القلوب والابصار

وہ مرد جنہیں کاروبار یا دیگر خرید و فروخت ذکر خدا، قیام نماز اور ادائے زکوٰ ۃ سے غافل نہیں کرسکتی یہ اس دن سے ڈرتے ہیں جس دن کے ہول سے دل اورنگاہیں سب الٹ جائیں گی۔



نماز کو ہلکا تصور کرنا

سوره ماعون ، آيه 5:

فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ

تو تباہی ہے ان نمازیوں کے لئے

الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ

جو اپنی نمازوں سے غافل رہتے ہیں



نماز میں سستی

سوره نساء ، آيه :142

إِنَّ الْمُنَافِقِينَ يُخَادِعُونَ اللّهَ وَهُوَ خَادِعُهُمْ وَإِذَا قَامُواْ إِلَى الصَّلاَةِ قَامُواْ كُسَالَى يُرَآؤُونَ النَّاسَ وَلاَ يَذْكُرُونَ اللّهَ إِلاَّ قَلِيلاً

منافقین خدا کو دھوکہ دینا چاہتے ہیں اور خدا ان کو دھوکہ میں رکھنے والا ہے اور یہ

نماز کے لئے اٹھتے بھی ہیں تو سستی کے ساتھ ۔لوگوں کو دکھانے کے لئے عمل کرتے ہیں

اور اللہ کو بہت کم یاد کرتے ہیں۔



حضرت مريم کو نماز ادا کرنے کا حکم

سوره آل عمران ، آيه :43

يَا مَرْيَمُ اقْنُتِي لِرَبِّكِ وَاسْجُدِي وَارْكَعِي مَعَ الرَّاكِعِينَ

اے مریم تم اپنے پروردگار کی اطاعت کرو سجدہ کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
PRINCE SHAAN PRINCE SHAAN is offline
 


Posts: 7,688
My Photos: ()
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender: Male
Default Re: نماز آیات کی روشنی میں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-18-2011, 03:20 PM

 

(#3)
Old
ღƬαsнι☣Rασ™ ღƬαsнι☣Rασ™ is offline
 


Posts: 29,879
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Sep 2010
Gender: Male
Default Re: نماز آیات کی روشنی میں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-06-2012, 09:07 PM




Jazak Allah
Thanks fOr Shar!ng

 

Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
آیات, میں, نماز, کی


Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
نمازجنازه احادیث کی روشنی میں ROSE Hadees Shareef 4 07-08-2012 07:30 PM
قرآن مجید میں سورتوں کی ترتیب نزول کےاعتب ROSE Quran 3 07-06-2012 08:35 PM
قرآن مجید میں سورتوں کی ترتیب نزول کےاعتب ROSE Quran 3 07-04-2012 03:42 PM
جنوبی افریقہ میں آئی پی ایل کا آغاز -|A|- Sports 10 01-15-2012 11:39 PM
آپ کی بزم میں، گو اتنا میں مشہور نہیں ROSE Funny Poetry 2 08-24-2011 04:23 PM


All times are GMT +5. The time now is 07:03 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG