MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Sports
»
Sports
»
Pak in Semi final of WC :)
Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!!
|
 |
I HATE LIARS
|
|
Posts: 16,511
Country:
Star Sign:
Join Date: Sep 2008
Location: * In Broken Hearts *
Gender:
|
|
پا کستان ویسٹ انڈیز کو دس وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
پاکستان سنہ انیس سو ننانوے کے بعد پہلی بار عالمی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوا ہے۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے فتح کے لیے دیا گیا ایک سو تیرہ رنز کا ہدف پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے بیس اعشاریہ پانچ اوورز میں پورا کر لیا۔
محمد حفیظ اکسٹھ اور کامران اکمل سینتالیس رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
محمد حفیظ نصف سنچری بنانے اور دو وکٹیں حاصل کرنے پر مین آف دی میچ کے حق دار ٹھہرے۔
سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ تیس مارچ کو موہالی میں بھارت یا آسٹریلیا سے ہو گا۔
جمعرات کو بھارتی شہر احمد آباد میں دوسرے کوارٹر فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا کے مابین مقابلہ ہو گا۔
اس سے پہلے بنگلہ دیش کے شہر میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سو بارہ رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی۔
شاہد آفریدی کسی ایک ورلڈ کپ میں چار میچوں میں چار چار وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے ہیں
ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو اسے بھاری پڑا اور ساری ٹیم تینتالیس اعشاریہ تین اوورز میں آؤٹ ہو گئی۔
پاکستانی بولرز خاص پور پر سپنرز کی نپی تلی بولنگ کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے چندرپال کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی جم کر نہیں کھیل سکا۔
چندرپال نے ایک سو چھ گیندوں پر چوالیس رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔
پاکستان کی جانب سے کپتان شاہد آفریدی نے چار، سعید اجمل اور محمد حفیظ نے دو دو جب کہ عمر گل اور عبدالرزاق نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے کرس گیل اور ڈیون سمتھ نے اننگ کا آغاز کیا تھا۔
میچ کے تیسرے اوور میں عمر گل کی گیند پر کرس گیل شاہد آفریدی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔
میچ کے چھٹے اوور میں دوسری وکٹ سمتھ کی گری جنھیں محمد حفیظ نے آؤٹ کیا اور اسی اوور کی چوتھی گیند پر براوو ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہو گئے۔
اٹھاؤن کے مجموعی سکور پر سروان شاہد آفریدی کی گیند پر عمر اکمل کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے
محمد حفیظ نے میچ کے چھٹے اوور میں دو کھلاڑی آؤٹ کیے
اس کے بعد میچ کے ستائیسویں اوور میں شاہد آفریدی نے مسلسل دو وکٹیں حاصل کیں تاہم وہ ہیٹ ٹرک مکمل نہیں کر سکے۔
آفریدی نے پولارڈ اور تھامس کو آؤٹ کیا۔
اس سے اگلے اٹھائیسویں اوور میں سعید اجمل نے ڈیرن سیمی اور بیشو کو آؤٹ کر دیا۔
اس کے بعد روچ کو عبدالرزاق نے جب کہ رام پال کو آفریدی نے آؤٹ کیا۔
اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے اپنی ٹیم میں تین جب کہ پاکستان نے ایک تبدیلی کی۔
پاکستان نے عبدالرحمان کی جگہ سعید اجمل کو کھیلانے کا فیصلہ کیا تھا جب کہ ویسٹ انڈیز نے ایڈروڑز، بین اور رسل کی جگہ کرس گیل، چندرپال اور روچ کو کھیلانے کا فیصلہ کیا۔
ویسٹ انڈیز کی ٹیم: ڈیرن سیمی، ڈیون سمتھ،گیل، رام نریش سروان، براوو، کیرن پولارڈ، ڈیون تھامس، بیشو، رام پال، چندرپال اور روچ شامل ہیں۔
پاکستان کی ٹیم:محمد حفیظ، کامران اکمل، یونس خان، مصباح الحق، اسد شفیق، شاہد آفریدی، عمر اکمل،عبدالرزاق، عمرگل، سیعد اجمل اور وہاب ریاض شامل ہیں۔
Last edited by A L i; 03-23-2011 at 07:59 PM..
|
 |
|
|
Posts: 12,370
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Location: Karachi
Gender:
|
|
Mubarak ho sub ko bus ab dua hie ke semi final and final jeet jaye pakistan

ALLAH FARMATA HAI :
AEY BANDEY JO HUA
WO ACHA HUA .
JO HORAHA HAI ACHA HO RAHA HAI.
JO HOGA WO BHI ACHA HOGA.
TERA KIYA GAIYA JO TU ROTA HAI
TU KIA LAYA JO TU NE KHO DIYA.
JO LIYA YAHIN (DUNYA) SEI LIYA
JO DIYA YAHIN (DUNYA) PE DIYA
JO AAJ TERA HAI PEHLAY KISI AUR KA THA
AUR KAL KISI AUR KA HOGA.
TABDEELI KAINAAT KA MAMOOL HAI
BAS TU WO JAMA KAR JO TU SATH LEI KAR JANEY WALA HAI
YANI NAIK AMAAL.
|
|
|
Posts: 736
Country:
Join Date: Dec 2009
Gender:
|
|

To All Of You
Pakistan Zindabaad

Na jaane tum pe itna yakin kyon hai?
Tera khayal bhi itna haseen kyon hai?
Suna hai Pyar ka dard meetha hota hai;
to aankh se nikla ye aansu namkeen kyon hai?
|
|
|
Posts: 16,666
Country:
Join Date: Sep 2009
Location: Sangar
Gender:
|
|
MASHAALLAH
INSHAALLAH Pakistan Hi Jeetega BAs Dua Ki Zaroorat Hai pakistan Ko Bohutt Zydaaaa
|