AShfaq ahmed Sb Marhoom R.A ke quote parh kar mei nei zindagi ke barei me bohat seekha
is lia share karleta hoo
i hope achi baat sei hum sab kuch na kuch seekhein ge.
میرا پہلا بچہ جو کہ نہایت پیارا ہوتا ہے میری گود میں بیٹھا تھا۔وہاں پہ مالی کام کر رہے تھے ان میں سے ایک میرے پاس اور کہنے لگا " ماشاءاللہ جی بڑا پیارا بیٹا ہے اللہ اس کی عمر دراز کرے" میں نے اس سے پوچھا "تمھآرے کتنے بچے ہیں" وہ کہنے لگا میرے آٹھ بچے ہیں جب اس نے اٹھ بچوں کا زکر کیا تو میں نے کہا کہ اللہ سب کو لمبی زندگی عطا کرے لیکن میں اپنی محبت کو اٹھ بچوں میں تقسیم کرنے تیار نہیں ہوں۔ یہ سن کر مالی نے میری طرف چہرہ کر کے بولا"صاحب جی محبت کو تقسیم نہیں کیا کرتے محبت کو ضرب دیا کرتے ہیں"۔۔
اشفاق احمد
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے
And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
Last edited by Shaam; 12-06-2010 at 02:59 PM..