Hamara Pakistan !!! Post Features, Images, People & Cities Related To Our Country Pakistan !!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
||||
![]() ![]() ![]() لارڈ ماؤنٹ بیٹن
محمد علی جناح کسی فریق سے سمجھوتا کرتے تو جھک کر نہیں،بزدلانہ انداز میں نہیں،بلکہ مردانہ وار سمجھوتا کرتے تھے۔ مہاتما گاندھی یہ حقیقت ہے کہ جناح بلاشبہ اعلیٰ اوصاف کے مالک تھے۔وہ سیرت وکردار کی ان بلندیوں پر تھے ،جہاں کوئی لالچ خوف یا غصہ انھیں اپنے راستے سے ہٹا نہیں سکتا تھا۔وہ عزم واستقامت کے کوہ گراں تھے۔نہ امارت و ثروت ان کی راہ میں حائل ہوئی نہ حکومت کا جاہ و جلال انھیں مرعوب کر سکا۔محمد علی جناح کو مسلم عوام پر بے پناہ قابو حاصل تھا۔ علامہ عنایت اللہ المشرقی اس کا عزم پائندہ و محکم تھا۔وہ ایک جری و بے باک سپاہی تھا، جو مخالفوں سے ٹکرانے میں کوئی باک محسوس نہ کرتا تھا۔ شیخ عبداللہ قائد اعظم کو جو اپنے مقصد میں حیرت انگیز کامیابی حاصل ہوئی ہے،ا س کی وجہ صرف یہ ہے کہ وہ ایک سچے مسلمان تھے۔ انھوں نے قوم کے مفاد کا فریضہ بڑی تندہی سے انجام دیا ۔ وہ ہمیشہ انصاف اور دیانت کے مسلک پر قائم رہے۔ ڈاکٹر امبیدکر مسٹر جناح اپنے ارادے اور رویے کے سخت تھے۔یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ مسٹر جناح کسی قیمت پر بھی برطانیہ کے آلہ کا ر نہیں بنے۔ان کے متعلق بڑے سے بڑے سیاسی لیڈر کو بھی یہ تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ وہ کسی قیمت پر بھی خریدے نہیں جا سکتے۔ مولانا ابوالکلام آزاد جناح بے جا جذباتیت کو پسند نہیں کرتے تھے۔ وہ ہر مسئلے کا ٹھنڈے دل سے جائزہ لیتے تھے اور یہی ان کی کامیابی کا سب سے بڑا راز تھا۔ وجے لکشمی پنڈت مسلم لیگ کے پاس ایک سو گاندھی اور دو سو ابوالکلام ہوتے، لیکن کانگریس کے پاس صرف ایک محمد علی جناح ہوتے تو ہندوستان کبھی تقسیم نہ ہوتا۔ مسولینی جناح کے لیے یہ بات کہنا غلط نہ ہوگی کہ وہ ایک ایسی تاریخ ساز شخصیت تھے، جو کہیں صدیوں میں جا کرہی پیدا ہوتی ہے۔ برٹرینڈ رسل ہندوستان کے مسلمانوں کی پوری تاریخ میں کوئی بڑے سے بڑا شخص ایسا نہیں گزرا، جسے مسلمانوں میں ایسی مقبولیت اور جمہوریت نصیب ہوئی ہو۔ جواہر لال نہرو انسان کا قیمتی سے قیمتی سرمایہ یہ ہے کہ وہ ایک اعلیٰ کردار اور عمدہ سیرت کا مالک ہو۔ محمد علی جناح کی اعلیٰ سیرت اور کردار وہ موثر حربہ تھے جس کے ذریعے سے انھوں نے اپنی زندگی کے ہر معرکے کو سر کیا۔ ونسٹن چرچل جناح بہترین سیاست دان ہیں۔بڑے ذہین و فطین ہیں۔مسلمانوں کے اس عظیم لیڈر کوکبھی دل سے فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ سر سی ۔ پی ۔ راما سوامی جناح صاحب نے اپنی عوامی مقبولیت کو کبھی ذاتی فوائد کے لیے استعمال نہیں کیا۔ ایسے فرد کا وجود روح پرور ہے۔ جگت نرائن لال جناح کسی بھی طاقت کے آگے جھکنا نہیں جانتے تھے۔ انھوں نے ہر محاذ پر انگریزوں اور ہندؤں کو شکست فاش دی۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#3)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
اعظم, اور, قائد, میں, نظر, کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
آئیں قرآن پڑہیں بمع اردو انگلش ترجمہ رو | -|A|- | Quran | 304 | 02-11-2017 08:00 AM |
جنوبی افریقہ میں آئی پی ایل کا آغاز | -|A|- | Sports | 10 | 01-15-2012 11:39 PM |
قائداعظم کی تصویر کہاں گئی؟ | -|A|- | True Story | 8 | 08-19-2011 08:45 AM |
پائریسی قانون، انٹرنیٹ استعمال میں کمی | -|A|- | Computer and Information Technology | 10 | 01-28-2011 09:05 PM |
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھ | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 07-04-2009 05:46 PM |