Beauty Tips !!! Post New Beauty Tips Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]()
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور کرنے کے لیے آپ مندرجہ زیل نسخوں میں سے کوئی بھی نسخہ آزما سکتی ہیں۔ ۔ آنکھوں کے نیچے حلقوں والی جگہ پر آہستہ آہستہ روغن زیتون یا روغن بادام کی مالش کریں۔ ۔ کچا کھیرا کچل کر اس کی دو پوٹلیاں بنا لیں اور پھر سیدھے لیٹ کر یہ پوٹلیاں پندرہ بیس منٹ تک آنکھوں پر رکھیں۔ کھیرا کاٹ کر پوٹلی باندھے بغیر بھی آنکھوں پر رکھنا مفید ہے۔ ہلکے قہوے سے آنکھوں کو دھوئیں یا استعمال شدہ چائے کی پتی کی پوٹلیاں بنا کر آنکھوں پر چند منٹ کے لیے رکھیں۔ سیاہ حلقے ختم ہو جائیں گے۔ کچے دودھ کے جاگ کو آنکھوں کے اوپر اور نیچے لگائیں۔ آدھے گھنٹے بعد دھو لیں روزانہ استعمال سے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور ہو جائیں گے۔ آنکھوں میں چمک اور ٹھنڈک کے لیے مندرجہ زیل تراکیب پر عمل کیجیے۔ کبھی کبھی سرسوں کا تیل کانوں میں ڈالنا چاہیے اس سے آنکھوں میں چمک پیدا ہوتی ہے۔ کچی گاجریں بینائی تیز کرتی ہیں۔ خالص شہد آنکھوں میں لگانے سے آنکھوں میں چمک پیدا ہوتی ہے۔ ۔ سبزہ اور ہریالی آنکھوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔ شبنم کے قطرے آنکھوں کے اوپر لگانے سے ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے۔ ۔ برف کی ٹکور کرنے سے آنکھوں کو ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے اور آنکھوں کی لالی بھی دور ہو جاتی ہے۔
![]() Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
آپ, حلقے, دور, سیاہ, لیے, م, کرنے, کے, گرد |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
رنجش ہی سہی دل دُکھانے کے لئے آ | Ali jee | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 12-02-2013 02:15 PM |
قرآن لکھنے والا کون ہے اور اسے جمع کس طرح کی | ROSE | Quran | 8 | 07-05-2012 02:40 PM |
کیا قرآن کریم مصحف کو دیکھ کر پڑھنا افضل ہے | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:42 PM |
زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول & | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 02-12-2012 12:26 AM |
میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں & | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 7 | 10-05-2010 04:19 AM |