Islamic Images And Miracle Pics !!!!Share Islamic Images And Miracle Pics!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
فیصلہ الله ہی کا ہوگا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-27-2010, 02:35 PM
رُدُّوْٓا اِلَى اللّٰهِ مَوْلٰىهُمُ الْحَقِّ ۭ اَلَا لَهُ الْحُكْمُ ۣ وَهُوَ اَسْرَعُ الْحٰسِبِيْنَ 62 پھر الله کی طرف پہنچائیں جائیں گے جو ا نکا سچا مالک ہے خوب سن لو کہ فیصلہ الله ہی کا ہوگا اور بہت جلدی حساب لینے والا ہے قُلْ مَنْ يُّنَجِّيْكُمْ مِّنْ ظُلُمٰتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ تَدْعُوْنَهٗ تَضَرُّعًا وَّخُفْيَةً ۚ لَىِٕنْ اَنْجٰىنَا مِنْ هٰذِهٖ لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الشّٰكِرِيْنَ 63 آپ کہئے کہ وہ کون ہے جو تم کو خشکی اور دریا کی ظلمات سے نجات دیتا ہے۔ تم اس کو پکارتے ہو تو گڑگڑا کر اور چپکے چپکے کہ اگر تو ہم کو ان سے نجات دے دے تو ہم ضرور شکر کرنے والوں میں سے ہوجائیں گے۔ قُلِ اللّٰهُ يُنَجِّيْكُمْ مِّنْهَا وَمِنْ كُلِّ كَرْبٍ ثُمَّ اَنْتُمْ تُشْرِكُوْنَ 64 آپ کہہ دیجئے کہ اللہ ہی تم کو ان سے نجات دیتا ہے اور ہر غم سے، تم پھر بھی شرک کرنے لگتے ہو۔ قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلٰٓي اَنْ يَّبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِّنْ فَوْقِكُمْ اَوْ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِكُمْ اَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا وَّيُذِيْقَ بَعْضَكُمْ بَاْسَ بَعْضٍ ۭ اُنْظُرْ كَيْفَ نُصَرِّفُ الْاٰيٰتِ لَعَلَّهُمْ يَفْقَهُوْنَ 65 آپ کہئیے کہ اس پر بھی وہی قادر ہے کہ تم پر کوئی عذاب تمہارے لئے بھیج دے یا تو تمہارے پاؤں تلے سے یا کہ تم کو گروہ گروہ کر کے سب کو بھڑا دے اور تمہارے ایک کو دوسرے کی لڑائی چکھا دے آپ دیکھئے تو سہی ہم کس طرح دلائل مختلف پہلوؤں سے بیان کرتے ہیں۔شاید وہ سمجھ جائیں۔ sorah al-anaam 62 - 65
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: فیصلہ الله ہی کا ہوگا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-27-2010, 06:01 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: فیصلہ الله ہی کا ہوگا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-28-2010, 09:55 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: فیصلہ الله ہی کا ہوگا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-09-2010, 06:10 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: فیصلہ الله ہی کا ہوگا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-27-2010, 07:55 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: فیصلہ الله ہی کا ہوگا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-25-2010, 03:12 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: فیصلہ الله ہی کا ہوگا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-02-2010, 11:07 AM
|
(#8)
|
|
|||
Re: فیصلہ الله ہی کا ہوگا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-18-2010, 04:18 PM
|
Bookmarks |
Tags |
الله, کا, ہوگا, ہی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر | ROSE | Quran | 7 | 07-05-2012 02:06 PM |
نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا : | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 02-11-2012 02:03 AM |
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : | ROSE | Hadees Shareef | 7 | 02-10-2012 10:51 PM |
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : | ROSE | Hadees Shareef | 5 | 02-10-2012 10:49 PM |
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باتیں | -|A|- | Islamic Issues And Topics | 3 | 07-12-2009 10:02 PM |