Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
ٹی ٹونٹی جیت اخبارات کے صفحات پر
![]() پاکستانی اخبارات نے کرکٹ ٹیم کی جیت کو شہ سرخیوں کا موضوع بنایا ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جیت کو سوموار کے روز شائع ہونے والے پاکستانی اخبارات نے مرکزی خبر کے طور پر صفحۂ اول پر جگہ دی۔ روزنامہ جنگ کی سرخی ہے کرکٹ ٹیم نے مایوس قوم کو خوش کردیا۔ اخبار کے صفحہ اول پر تقریباً تمام ہی خبریں پاکستانی جیت سے متعلق ہیں جن میں جیت پر جشن، یونس خان کا بیان۔ اور صدر وزیراعظم کی جانب سے شاہد آفریدی اور یونس خان کےلئے دس دس لاکھ روپے انعام کی خبریں قابل ذکر ہیں۔ روزنامہ ایکسپریس کی سرخی ہے پاکستان عالمی چیمپئن بن گیا، ملک بھر میں جشن۔ انگریزی اخبار ڈان نے شاہد آفریدی اور کپ کے ساتھ فاتح پاکستانی ٹیم کی تصاویر صفحہ اول پر شائع کرتے ہوئے سرخی لگائی ہےفیل گڈ گفٹ فار نیشن۔ انگریزی اخبار دی نیوز کی سرخی ہےوکٹری برنگز جوائے ٹو ڈپریسڈ نیشن۔ اخبار دی نیشن نے بھی پاکستانی ٹیم کی کپ کے ساتھ خوشی مناتے ہوئے تصویر شائع کی ہے۔ اخبار کی سرخی ہے بوم بوم پاکستان ۔ دیگر اخبارات نے بھی پاکستانی ٹیم کی جیت کو شہ سرخیوں میں جگہ دی ہے۔ پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز نے بھی ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی جیت پر خصوصی پروگرام پیش کیے جن میں تبصرے اور جیت کے بعد جشن کی براہ راست کوریج نمایاں تھی۔ سری لنکا کے اخبارات نے ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی خبر کو اپنے کھیلوں کے صفحات پر جگہ دی ہے۔ د دی نیوز کی سرخی ہے ۔Pakistan touches T20 World Cup سری لنکا ٹوڈے نے سرخی لگائی ہےپاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا اخبار آئی لینڈ کی سرخی ہے۔ Forgotten heroes bring victory to Pakistan Sri Lanka falter at final hurdle
بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔، |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
جیت, ٹی, پر, کے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پیکر عفت و حیا۔۔۔عورت! مقصد تخلیقِ کائنات | Mazhar | Quran | 4 | 07-04-2012 12:16 PM |
افغانی کباب ٹماٹر گریوی کے ساتھ | ! HEER | Cooking Section | 8 | 03-12-2012 03:15 PM |
حضرت عزرائیل کو جان لینے کی ڈیوٹی کیوں ملی | HarD-RocK | Say For Islam | 3 | 09-01-2011 07:18 AM |
ایمیزون کی کٹائی: فائدے اور نقصانات | -|A|- | Computer and Information Technology | 7 | 01-28-2011 11:35 AM |
اسامہ امریکی ایجنٹ تھا، امریکا سے پوچھا ج | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 0 | 05-22-2009 06:40 PM |