Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
Kya Ap Ko Chashme Ki Zarorat Hai? Online Vision Check Karein. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-13-2015, 09:14 AM
کیا آپ کو چشمے کی ضرورت ہے؟ اپنی آنکھیں آن لائن چیک کریں
اگر آپ اپنی آنکھیں گھر بیٹھے ٹیسٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے درج ذیل ویب سائٹ کھول لیں: http://vision.vega9.com کمپیوٹر کے علاوہ آپ کے پاس اسمارٹ فون اور ایک عدد کارڈ موجود ہونا چاہیے۔ کوئی سا بھی کارڈ یا کاغذ کا ٹکڑا جس سے ایک آنکھ ڈھکی جا سکے۔ کیونکہ باری باری دونوں آنکھیں ٹیسٹ کی جائیں گی۔ اس کے بعد یہ ویب سائٹ کھولیں اور نیلے رنگ کے بٹن Try now پر کلک کریں۔ اگلے صفحے پر ایک چارٹ کھل جائے گا جس پر مختلف سائز میں انگریزی حروف موجود ہوں گے۔ جبکہ اوپر ایک کیوآر کوڈ موجود ہو گا جو کہ آپ کو اپنے فون سے اسکین کرنا ہے تاکہ فون پر ٹیسٹ دیا جا سکے۔ کمپیوٹر کے علاوہ آپ کے پاس اسمارٹ فون اور ایک عدد کارڈ موجود ہونا چاہیے۔ کوئی سا بھی کارڈ یا کاغذ کا ٹکڑا جس سے ایک آنکھ ڈھکی جا سکے۔ کیونکہ باری باری دونوں آنکھیں ٹیسٹ کی جائیں گی۔ اس کے بعد یہ ویب سائٹ کھولیں اور نیلے رنگ کے بٹن Try now پر کلک کریں۔ اگلے صفحے پر ایک چارٹ کھل جائے گا جس پر مختلف سائز میں انگریزی حروف موجود ہوں گے۔ جبکہ اوپر ایک کیوآر کوڈ موجود ہو گا جو کہ آپ کو اپنے فون سے اسکین کرنا ہے تاکہ فون پر ٹیسٹ دیا جا سکے۔ اب اسکرین سے چار میٹر کے فاصلے پر آجائیں اور جو پہلا حرف لکھا آرہا ہو اسے پڑھیں۔ فون پر آپ دیکھیں تو کمپیوٹر اسکرین جتنی ہی لائنز اور حروف موجود ہوں گے لیکن فون پر ان کی جگہ ستارے بنے ہوں گے۔ اگر آپ اسے پڑھ سکتے ہیں تو فون پر دکھائے جانے والے آپشنز میں سے اس حرف کی جگہ پر موجود ستارے پر کلک کرتے ہوئے درست حرف کو ٹائپ کرتے جائیں اس طرح یہ ٹیسٹ آگے بڑھتا رہے گا اور آخر میں آپ کو نتیجہ فراہم کر دیا جائے گا کہ آپ کی بنائی درست ہے یا نہیں
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: Kya Ap Ko Chashme Ki Zarorat Hai? Online Vision Check Karein. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-13-2015, 12:25 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: Kya Ap Ko Chashme Ki Zarorat Hai? Online Vision Check Karein. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-13-2015, 05:51 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: Kya Ap Ko Chashme Ki Zarorat Hai? Online Vision Check Karein. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-19-2015, 11:41 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: Kya Ap Ko Chashme Ki Zarorat Hai? Online Vision Check Karein. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-19-2015, 05:00 PM
|
Bookmarks |
Tags |
chashme, check, hai, karein, kya, online, vision, zarorat |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
System Ko Kholay Bagair RAM Slot Aur RAM Ki Spot Check Karein | (‘“*JiĢäR*”’) | Computer and Information Technology | 5 | 03-27-2015 10:57 AM |
Remote Control K Cell Mobile Phone Sy Check Karein | (‘“*JiĢäR*”’) | MobiLe Zone | 5 | 05-17-2014 12:28 PM |
Video Ko Hath K Ishare Sy Play Karein aur Stop Karein | (‘“*JiĢäR*”’) | Computer and Information Technology | 10 | 03-31-2014 11:48 AM |
Check Your Electricity Bills Online | Morash | Share Good Websites | 7 | 01-23-2014 12:16 AM |