Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
ازبکستان کے سفیر صاحب نے پہلے ہمیں شہر دیکھایا پھر ہمیں شہر کو دیکھانے نکل پڑے ۔ وہ ھمیں شہر کی سب سے بڑی این جی او یوتھ ڈویلپمنٹ کی تقریب میں لے گئے ۔ اس یوتھ کلب میں ہمارے علاوہ جو ینگ آدمی تھے ان میں عطاالحق قاسمی اور امجد اسلام امجد شامل تھے ۔ تقریب قدیم عمارت کی چھت پر تھی ،ہم پوری تقریب میں سوچتے رہے کہ عمارت پرانی ہے یا شرکا۔
تقریب میں ایک فیشن شو بھی تھا،فیشن شو کے معاملے میں ہر ملک کی اپر کلاس ایک سی ہوتی ہے.جس میں بد صورت خواتین کی بہت قدر و قیمت ہوتی ہے. کچھ بیویاں اپنے خاوند کے ساتھ بھی آئی ہوئی تھیں، وہ ایک دوسرے سے اس قدر پیار سے پیش آ رہے تھے کہ انکے میاں بیوی ہونے پر شک ہو رھا تھا ،ان میں سے ایک بولی ، میرے خاوند کو بھی وہی لباس پسند آیا جو مجھے آیا ۔وہ خریدنے کے لیے راضی بھی ہے ،لیکن مسلہ یہ ہے کہ وہ لباس ماڈل سمیت خریدنا چاہتا ہے۔ فیشن شو کے بعد گانے کا اہتمام تھا گلوکارہ کی آواز ایسی تھی کہ امجد اسلام امجد کو کہنا پڑا" سردی تو ہمیں بھی لگ رہی ہے لیکن ہمارے منہ سے ایسی آوازیں نہیں نکل رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ .... ڈاکٹر یونس بٹ
![]() |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
(#3)
![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
سفیر, صاحب, کے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ازبکستان کے سفیر صاحب | bint-e-masroor | Miscellaneous | 0 | 02-02-2015 10:03 AM |
گھر کے باہر کھلی فضا میں سانس لینا صحت بخش | ROSE | Health & Care | 5 | 06-03-2013 11:29 PM |
اشفاق احمد کے ناول بابا صاحبا سے اقتباس | !~*SOoLi | Urdu Literature | 5 | 06-07-2012 02:44 AM |
سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت | ROSE | Urdu Literature | 2 | 10-10-2011 09:58 AM |
سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت | ROSE | Urdu Literature | 2 | 09-24-2011 11:16 AM |