Quran !!!!Quran ki Nazar Sey!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
سورہ البقرہ ترجمہ آیات 177
نیکی یہ نہیں کہ تم مشرق یا مغرب کو (قبلہ سمجھ کر ان) کی طرف منہ کرلو بلکہ نیکی یہ ہے کہ لوگ خدا پر اور روز آخرت پر اور فرشتوں پر اور (خدا کی) کتاب پر اور پیغمبروں پر ایمان لائیں۔ اور مال باوجود عزیز رکھنے کے رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں اور مسافروں اور مانگنے والوں کو دیں اور گردنوں (کے چھڑانے) میں (خرچ کریں) اور نماز پڑھیں اور زکوٰة دیں۔ اور جب عہد کرلیں تو اس کو پورا کریں۔ اور سختی اور تکلیف میں اور (معرکہ) کارزار کے وقت ثابت قدم رہیں۔ یہی لوگ ہیں جو (ایمان میں) سچے ہیں اور یہی ہیں جو (خدا سے) ڈرنے والے ہیں
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
آیات, سورہ, 177 |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
وہ آزمائش دل و نظر کی، وہ قُربتیں سی، وہ فاص | Rania | Urdu Writing Poetry | 5 | 11-28-2015 10:44 PM |
لاپتہ طیارہ جنوبی بحیرہ ہند میں گر کر تباہ | karwanpak | General Discussion | 4 | 03-26-2014 02:49 PM |
اگر تم اِس بات پر قدرت رکھتے ہو کہ آسمانوں ا | ROSE | Quran | 6 | 06-14-2012 11:26 AM |
سورۃ المآئدہ ۔ ( پارہ 6)(آیات نمبر 100 تا 102) | ROSE | Quran | 5 | 01-25-2012 03:56 AM |
کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف | ROSE | Quran | 6 | 01-25-2012 03:48 AM |