Islamic Issues And Topics !!! Post Islamic Issues And Topics Here !!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() ایک دفعہ میں اپنے استاد صاحب کی خدمت میں حاضر ہوا،
میں نے سوال کیا: حضرت قران کہتا ہے: "اِنَّ الصّلوۃَ تَنہیٰ عَنِ الفَحشَاءِ وَالمُنکَر۔ بے شک نماز بُرے اور بے حیائی کے کاموں سے روکتی ہے۔ (سورہ عنکبوت آیۃ 45) لیکن آج ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سے لوگ نماز بھی پڑھتے ہیں اور سود بھی کھاتے ہیں، جھوٹ بھی بولتے ہیں، بے حیائی کے کام بھی کرتے ہیں۔ ہم خود بھی نماز پڑھنے کے باوجود گناہوں سے مکمل طور پر کنارہ کش نہیں ہو پاتے۔ تو اِس آیۃ کا کیا مطلب ہوا؟ فرمانے لگے: قاضی بیٹا۔ قران کی آیۃ پر نہیں اپنی نمازوں پر شک کرو۔ کہ ان نمازوں میں ایسی کون سی کمی ہے جو تمہیں گناہوں سے نہیں روک پا رہیں۔ صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین نے کبھی یہ سوال نہیں کیا، کیونکہ انکی نمازیں واقعی نمازیں تھیں۔ اب بھلا سوچو اگر ایک شخص کو دن میں پانچ بار عدالت میں جج کا سامنا کرنا ہو تو کیا وہ جرم کرنے کا سوچے گا بھی؟ جرم تو وہ کرتا ہے جو سمجھتا ہے کہ عدالت سے بچ جائیگا۔ یہ جواب سن کر مجھے وہ حدیث یاد آگئی کہ بہت سے نمازیوں کی نمازیں انکے منہ پر مار دی جائینگی۔ یا اللہ ہمیں اصلی اور سچی نمازیں پڑھنے اور اس پر پابند ہونے اور رہنے کی توفیق عطا فرما دے۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#3)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#4)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
اپنے, ایک, حا, خدمت, دفعہ, صاحب, میں, کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
۔ اے راہ حق کے شہیدو تمہیں خدا کی رضائیں سلا | bint-e-masroor | True Story | 8 | 11-22-2014 08:53 PM |
شکر کا زائد استعمال صرف موٹاپا ہی نہیں | Rania | Health & Care | 2 | 04-30-2014 10:29 AM |
تضاد کا پیدا ہونا دراصل محبت کی محرومی ہے۔ | Rania | Urdu Literature | 5 | 04-05-2014 07:10 PM |
استاد نصرت فتح علی خان مرحوم کی یاد میں | (‘“*JiĢäR*”’) | Hamara Pakistan | 6 | 10-02-2013 09:19 AM |
دفترِ ماضی میں ہے محفوظ اپنی داستاں | Flower~ | Ghamgheen/Sad shayari | 12 | 09-23-2013 04:30 PM |