Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
" ایک نیک دل انسان کو کوئی شرارت سے بار میں لے آیا، انہوں نے وہیں دیوار کی طرف منہ کر کے وعظ دینا شروع کردیا سب لوگ تو وہاں نشے میں دھت تھے، میں وہاں رقص کر رہی تھی اور ایک ساتھی ڈرم بجا رہا تھا ، ہم دونوں پر اللہ کی رحمت ہوئی اور ہم نے اسلام قبول کر لیا۔ میں نے وہیں میز پر پڑی چادر سے اپنا جسم ڈھانپا اور آج تک دوبارہ اس جسم سے پارسائی کو جدا نہیں ہونے دیا۔ "
کل کی چیری اور آج کی خدیجہ نے پراعتماد لہجے میں اپنی بات بیان کی۔ "اتنی سی دیر میں تم مسلمان ہو گئی ؟ بناء کچھ جانے۔ ؟ " کیتھی نے حیرت سے استفسار کیا ۔ " میری دوست ! مجھ جیسے لوگ جو اپنی ذات اور ماحول کے گھپ اندھیرے میں کھو جاتے ہیں،انہیں اس گھنی تاریکی کا ادراک ہو ہی جاتا ہے۔ اور ان کے لیے روشنی کی اک کرن ہی تاریکی کے اس سمندر کا سینہ چیر دیتی ہے۔ بات تو صرف شعور کی ہے۔ جب میں نے روشنی کو پا ہی لیاتو کیسا تردد اور کیسی دیر۔ " دنیا کا پل صراط سے اقتباس
![]() |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
دنیا, سے, صراط, پل, کا |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟ "ایک رلا دینے وال | PRINCE SHAAN | True Story | 45 | 11-28-2014 03:26 PM |
خوبصورت پاکستان اور اس کے نا قابل یقین منا | bint-e-masroor | Hamara Pakistan | 5 | 03-15-2014 03:27 PM |
میری کہانی “ یادوں کی پٹاری “ سے ایک اقتباس،!!!!!! | life | Urdu Literature | 7 | 10-25-2012 08:17 PM |
اشفاق احمد کے ناول بابا صاحبا سے اقتباس | !~*SOoLi | Urdu Literature | 5 | 06-07-2012 02:44 AM |
تربیت کے بعد پنجابی طالبان اب سامنےآ گئے:و | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 5 | 07-25-2010 10:33 AM |