Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
خاتون نے فون اٹھایا ، مخاطب کی بات سنی اور کہا، " سر میٹنگ میں ہیں آپ کچھ دیر بعد فون کر لیں " ۔
مخاطب نے مزید کچھ کہا مگر خاتون اپنے اصرار پر قائم رہیں کہ اس وقت صاحب سے بات نہیں ہوسکتی ۔ میں نے یہ گفتگو سنی اور خدا کی عظمت کا ایک نیا در مجھ پر وا ہوگیا ۔ خدا کتنی عظیم ہستی ہے ۔ کروڑوں اور اربوں کہکشاؤں کا انتطام کرنے والا رب ، لاکھوں قسم کی کھربوں مخلوقات کو رزق فراہم کرنے والا رب ، ختم نہ ہونے والی اور سمجھ میں نہ آنے والی دنیا کے معاملات چلانے والا رب اس رب سے ، اس بادشاہ سے ،اس مالک سے، اگر کوئی بندہء ناچیز ملنا چاہے ، اس سے بات کرنا چاہے ، فریاد کرنا چاہے ، تو اسے کسی سیکریٹری سے بات کرنے کی ضرورت نہیں ۔ اسے کسی کمرہ انتظار میں بیٹھنے کی ضرورت نہیں ۔ اسے کسی فون لائن پر ہولڈ کرنے کی ضرورت نہیں ۔ اس کا فون انگیج اورموبائل کبھی بند نہیں ہوتا ۔
![]() |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
فون, نے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
نہایت آسان اور مفید گھریلو ٹوٹکے | pakeeza | Totkay | 6 | 06-27-2016 04:03 PM |
ٹیمیں فوری پاکستان بھجوانے سے انکار | karwanpak | Sports | 1 | 04-18-2014 11:17 AM |
ٹیمیں فوری پاکستان بھجوانے سے انکار | karwanpak | Sports | 1 | 04-18-2014 10:08 AM |
پنجاب یوتھ فیسٹیول کامیاب بنانے والوں کو | (‘“*JiĢäR*”’) | Sports | 0 | 08-21-2013 09:04 AM |
اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن | ROSE | Islamic Issues And Topics | 3 | 05-16-2010 09:47 AM |