Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
ایک انگریز سے ملنے اس کے کچھ دوست آئے ۔ وہ اپنے دوستوں کے لئے کافی لے کر آیا ۔ کا فی کپ ایک جیسے نہ تھے
بلکہ کوئی کرسٹل کا کوئی پلاسٹک کا تو کوئی ماربل کا تھا ۔اس انگریز کا کہنا ہے کہ میں نے بغیر سوچے سمجھے ایک ایک کپ سب کو تھما دیا اور مجھے پتا نہیں کس کے حصے میں کون سا کپ آیا ۔لیکن میں کچھ دیر بعد غور کیا کہ سب لوگ کافی انجوائے کرنے کی بجائے ایک دوسرے کے کپ کو حسرت سے دیکھ رہے ہیں ۔جبکہ اصل چیز جس کو انجوائے کرنا تھا وہ کافی تھی ۔ اور وہ سب کے کپ کے اندر ایک جیسی تھی ۔ یہ ہی حال زندگی کا ہے جو کہ سب کو ایک جیسی ملی دکھ اور سکھ سے ساتھ لیکن ہم دوسروں کی زندگی کو حسرت کی نگاہ سے دیکھتے رہتے ہیں اور اپنی زندگی انجوائے نہیں کرپاتے ۔
![]() |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
نہیں, ۔ |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہ | Rania | Urdu Literature | 6 | 02-05-2014 04:53 PM |
میں اپنے ہاتھ سے کھانے کو ترجیح دیتا ہوں۔ | bint-e-masroor | Urdu Literature | 2 | 01-21-2014 01:22 PM |
Tajikistani Videoسمجھ آئے یا نہیں۔ لیکن پسند ضرور آئے گا۔& | (‘“*JiĢäR*”’) | Share Your Favourite Videos | 0 | 07-09-2013 01:58 PM |
غزل سن کر پریشاں ہو گئے کیا کسی کے دھیان میں & | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 12-01-2011 10:17 PM |
ہم نہیں ہوں گے تو دُنیا گردِ پا رہ جائے گی | life | Urdu Writing Poetry | 4 | 09-18-2011 09:42 PM |