Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
اس کی عمر کوئی چوبیس یا پچیس سال ھوگی.. اس کی نظریں مسلسل ریل کی کھڑکی کے باہر گردش کر رھی تھیں.. اچانک وہ چیخا..
"ابو دیکھیں_____!! درخت پیچھے بھاگ رھے ھیں.." اس کا باپ جو اس کے ساتھ بیٹھا تھا.. مسکرا دیا.. سامنے ہی ایک نو بیاھتا جوڑا بیٹھا ھوا تھا جو باپ کے ساتھ چوبیس سالہ لڑکے کے اس بچکانہ رویے کو دیکھ رھا تھا.. اچانک وہ دوبارہ چیخا.. "ابو دیکھیں______!! بادل ھمارے ساتھ بھاگ رھے ھیں.." اب کی بار اس نو بیاھتا جوڑے سے صبر نہ ھو سکا اور اُن میں سے مرد بول اٹھا.. "آپ اپنے بچے کو کسی اچھے ڈاکٹر کو کیوں نہیں دکھاتے..؟" بوڑھا باپ مسکرا دیا اور کہنے لگا.. "ڈاکٹر کو ھی دکھایا تھا اور ھم ابھی ھسپتال ھی سے آ رھے ھیں.. میرا بچہ بچپن سے نابینا تھا. آج ھی اس کو نئی آنکھیں ملی ھیں_________!!" دنیا میں موجود ھر انسان اپنے اندر کوئی نہ کوئی کہانی رکھتا ھے.. کسی کے بارے میں کوئی بھی حتمی رائے نہ دیا کریں جب تک کہ اس کو مکمل طور پر جان نہ لیا کریں.. عین ممکن ھے کہ وہ کہانی آپ کو حیرت میں ڈال دے_________!!
![]() |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
اس, عمر, کوئی, کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
جیو کیخلاف کیس: پیمرا کمیٹی سربراہ مستعفی | karwanpak | Political Issues Of Pakistan | 8 | 10-17-2016 03:08 PM |
Thread: انڈے میں چکنائی کی مقدار توقع سے بھی کم | ROSE | Health & Care | 4 | 06-03-2013 11:40 PM |
کاربوہائیڈریٹس سے جسم کو صرف توانائی ہی | ROSE | Health & Care | 5 | 05-31-2013 09:24 PM |
میں تو شعر ہُوں کسی اور کا، مِری شاعرہ کوئی | ROSE | Funny Poetry | 9 | 09-10-2011 04:34 PM |
مفتی عبد الرؤف سکھروی / ڈاکٹر ذاکر نائیک | PRINCE SHAAN | Islamic Issues And Topics | 1 | 08-03-2011 08:25 AM |