Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]()
کراچی ( کاروان ڈیسک) پاکستان کے اسٹار آف اسپنر سعید اجمل کا بولنگ ایکشن انٹرنیشنل کرکٹ کے رولز کے مطابق نہ ہو سکا۔ انگلینڈ میں ہونےوالے سعید اجمل کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ پی سی بی کو موصول ہو گئی ۔ رپورٹ کےمطابق آف اسپنر کا بولنگ ایکشن انچاس ڈگری سے پچیس ڈگری پر تو آ گیا ہے لیکن اب بھی یہ انٹرنیشنل کرکٹ قوانین سے باہر ہے جو پندرہ ڈگری تک مقرر ہے۔ پی سی بی سعید اجمل کے ایکشن کی مکمل درستگی کے لئے ایک بار پھر " دوسرا کے موجد " ثقلین مشتاق سے رابطہ کرے گا جو آف اسپنر کا ایکشن مکمل درست کرنے میں مدد فراہم کریں گے۔ سعیداجمل کا بولنگ ایکشن اگست میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں رپورٹ ہوا تھا اور برسبین میں ٹیسٹ کے بعد ستمبر میں غیر قانونی بولنگ ایکشن پر آئی سی سی نے پابندی عائد کردی تھی۔
![]() |
Sponsored Links |
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
اجمل, درست, مکمل, نہیں, کا, ہوا |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
عراق کا بادشاہ ملک فیصل (اول) گہری نیند میں ت& | bint-e-masroor | True Story | 4 | 06-05-2014 11:05 PM |
کیا رشتوں کو توڑنے والا جنت میں داخل ہو گا ؟ | pakeeza | Say For Islam | 4 | 10-07-2012 12:12 PM |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-14-2012 10:12 AM |
چاندنی، جھیل نہ شبنم نہ کنول میں ہوگا | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 5 | 09-14-2011 08:17 PM |
اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن | ROSE | Islamic Issues And Topics | 3 | 05-16-2010 09:47 AM |