MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Chit Chat
»
Pakistani Defense
»
Justice
Pakistani Defense !!Share Pakistani Defense Topics here!!
|
 |
|
|
Posts: 2,364
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2013
Location: Pakistan
Gender:
|
|
له الحق ہے عزت اور ذلت الله کے ہاتھ میں ہے ..
افتخار چودھری پوری قوم کا ہیرو تھا پھر اس نے عمران خان کے خلاف محاذ کھولا آج اس کا نام سنتے ہی لوگ اسے گالیاں دینا شروع کردیتے ہیں .
جاوید داغی غالباً پاکستان کا سب سے عزت دار سیاست دان تھا پر جب اس نے عمران خان کے خلاف محاذ کھولا ٹکے کی عزت نہیں رہی ملتانیوں نے گاڑی پے لوٹا پھینک دیا ..
شوباز کی گردن میں دو ٹن سریا تھا اس کی بیٹی نے بیکری والے کو مارا آج شوباز بھی وی آی پی کلچر کے خلاف بول پڑا ..
طلعت حسین ، جاوید چودھری ، مجیب ار رحمان شامی نامور صحافی تھے پر اب لوگ انہیں لفافہ صحافی کہتے ہیں ..
امریکن پٹھو مشرف جس نے عمران خان کو طالبان خان کا لقب دیا آج وہ بھی عمران خان کی تعریفیں کر رہا ہے ..
دو تہائی اکثریت دو سو سیٹیں اور ڈیڑھ کروڑ کروڑ ووٹ لینے والا گنجا بادشاہ سلامت نیو یارک میں چند ہزار لوگوں کو دیکھ کے بھاگ نکلا ..
بلاول بھٹو اور زرداری ڈاکو اپنے کارکنوں سے معافیاں مانگتے پھر رہے ہیں..
زیادہ پرانی بات نہیں دجال جیو کا مالک وقت کا فرعون میر شکیل جس کا پورے ملک میں طوطی بولتا تھا آج بیچارہ کسی کو شکل دکھانے کے قابل نہیں رہا ..
رانا ثنا اللہ صبح شام عمران خان کے خلاف بکواس کرتا تھا اس کی وزارتیں گیئں ، رانا مشہود نے اس کی جگہ لی وہی کام کئے آج اس کی وزارتیں بھی گیئں ..
مولانا طاہر اشرفی شرابی آیا عمران خان پر کیچڑ اچھالنے خود اپنی عزت خاک میں مل گئی بے شک عزت اور ذلت خدا بزرگ و برتر کے ہاتھ میں ہےــ!!!!
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 02:16 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.