MobiLe Zone !!! Discuss latest mobiles post there pictures and softwares !!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
گھومنے والے کیمرے سے مزین اوپو کا نیا فون
N3 اس ماہ کے اختتام پر لانچ کیا جائے گا چینی کمپنی اوپو، جس نے حال ہی میں پاکستانی مارکیٹ میں قدم رکھا ہے، اچھے اور معیاری سمارٹ فونز بنانے کے حوالے سے عالمی شہرت رکھتی ہے۔ دیگر چینی کمپنیوں کے مقابلے میں OPPO کی مصنوعات کا موازنہ ایپل اور سام سنگ جیسی بڑی کمپنیوں سے کیا جاتا ہے۔ ![]() آپ کو یاد ہوگا کہ اوپو نے گذشتہ سال گھومنے والے کیمرہ سے مزین سمارٹ فون N1 متعارف کروایا تھا، جس نے کافی دھوم مچائی اور حال ہی میں پاکستان میں اس کا mini ورژن بھی لانچ کیا گیا ہے۔ اب اوپو نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی 29 اکتوبر کو سنگاپور میں N سیریز کا نیا فون OPPO N3 لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، اس تقریب میں شرکت کے لیے کمپنی نے دنیا بھر سے بلاگرز، صحافیوں اور ٹیکنالوجی سے شغف رکھنے والے افراد کو دعوت نامے ارسال کیے ہیں۔ ![]() ایک طرف سوشل میڈیا پر کمپنی اس فون کی تصاویر شائع کرکے صارفین کا اشتیاق بڑھا رہی ہے وہیں افواہوں کا بازار بھی گرم ہے۔ اب تک کمپنی کی جانب سے حتمی طور پر جاری کی گئی معلومات کے تحت اس میں بھی گھومنے والا 16 میگا پکزل کیمرہ نصب ہے اور اسکی باڈی کو خلائی سامان کی تیاری میں استعمال ہونے والے الومینیئم لیتھیم الائے سے بنایا گیا ہے۔ جسکی بدولت یہ کافی پائیدار ثابت ہوگا۔ اسکے مکمل فیچرز کے بارے میں تو ابھی وثوق سے کچھ نہیں کہا جاسکتا تاہم ابھی تک اطلاعات کے مطابق اسکے نمایاں فیچر یہ ہیں 5.9 انچ لمبی آئی پی ایس سکرین اور 1080p ایچ ڈی ریزولیوشن سنیپ ڈریگن 805 چپ سیٹ، 2.7 گیگا ہرٹز کواڈ کور پراسیسر Adreno 420 GPU اور 3 گیگا بائیٹ ریم 32 گیگا بائیٹ میموری 206 ڈگری کے زاویے پر گھومنے والا 16 میگا پکزل کیمرہ اور ڈول فلیش لائیٹ فور جی ایل ٹی ای ٹیکنالوجی، وائی فائی، بلیوٹوتھ اور این ایف سی پشت پر ٹچ پینل اور فنگر پرنٹ سکینر اینڈرائیڈ 4.4 کٹ کیٹ آپریٹنگ سسٹم اور کلر او ایس 2.0یقیناً اس فون کے فیچر، مارکیٹ میں موجود دیگر مہنگے فونز ہی کی طرح بہت خوب ہیں۔ تاہم اگر کمپنی اسکی قیمت سام سنگ، ایچ ٹی سی یا سونی سے کم مقرر کرے تو امید ہے کہ اوپو N3 بہت مقبولیت حاصل کرے گا
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ ![]() ![]() ![]() ![]() |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
||||
![]() ![]() ![]() |
(#3)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
end, launch, month, oppo |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Huawei Launch Soon Three 4G Samart Phones | (‘“*JiĢäR*”’) | MobiLe Zone | 8 | 11-12-2014 07:49 AM |
OPPO Ne Ghoomny Wale Camere Wala N1 Mini Pakistan Mein Launch Kar Diya | (‘“*JiĢäR*”’) | MobiLe Zone | 6 | 10-01-2014 02:17 PM |
New Mercedes S-Class 2013 launch | (‘“*JiĢäR*”’) | Car & Bikes | 16 | 01-24-2014 08:20 AM |
Launch Activities | (¯*♥¤»ƙɧՄՏɧՅԾԾ«¤♥*¯) | Pics And Images | 1 | 12-08-2011 02:20 PM |