|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
لاہور (کاروان ڈیسک) سابق کپتان وقار یونس نے دوبارہ ہیڈ کوچ بنتے ہی مضبوط ٹیم بنانے کا عزم ظاہر کر دیا۔ کہتے ہیں کہ انہیں کھل کر کھیلنے میں سب کا تعاون چاہئے۔
ہیڈ کوچ بننے کے کے بعد تازہ انٹرویو میں وقار یونس نے اپنے نئے اہداف بتائے۔ سابق کپتان اور کوچ کا کہنا ہے کہ وہ ایک مضبوط ٹیم بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ تمام کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو جانتے ہیں لیکن اس کے لیے انہیں سب کا ساتھ چاہئے ہو گا۔ وقار یونس کا کہنا ہے کہ وہ کھلاڑیوں، بورڈ اور میڈیا کے تعاون سے ٹیم کی خامیاں دور کریں گے۔
وقار یونس نے کہا کہ ان کے سامنے اصل ہدف ورلڈ کپ ہے جس کے لیے وہ جیت کا دعوی تو نہیں کرتے لیکن اچھا کھیل ضرور پیش کریں گے۔ کرکٹ شائقین و ماہرین کے جذبات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ سب قومی ٹیم کو ہر میچ میں فاتح دیکھنا چاہتے ہیں حالانکہ ایسا ممکن نہیں ہے
Source news > ۔ http://www.karwanonline.pk/news/1932...qar-interview/
Pakistan news karwan.no
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 07:04 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.