Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
ڈاکٹر خالد الجبير سعودی عرب کے دل کے امراض -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-05-2014, 01:03 PM
ڈاکٹر خالد الجبير سعودی عرب کے دل کے امراض کے مشہور عالمی شہرت یافتہ ڈاکٹر ہی نہیں ایک مبلغ، خطیب اور عالم دین بھی ہیں۔ ایک بار ایک شخص ان کے پاس آیا اور کہا؛ ڈاکٹر صاحب، میں نے اپنی زندگی سے ہر وہ علت اور عادت ترک کر دی جو اللہ کی ناراضگی کا باعث بنتی، مگر ایک سگریٹ سے چھٹکارا نہیں پا سکا۔ کوئی حل ہے تو بتا دیں۔
ڈاکٹر صاحب نے پوچھا؛ کیا واقعی سگریٹ نوشی سے توبہ کرنا چاہتے ہو؟ اس آدمی نے کہا؛ جی حضرت، اللہ گواہ ہے ہر حربہ آزما چکا ہوں مگر کامیاب نہیں ہو پایا۔ ڈاکٹر صاحب نے کہا بہت آسان سا حل بتاتا ہوں تمہیں۔ ہر بار سگریٹ پی چکنے کے بعد تم اگر حالت وضو میں ہھی ہو پھر بھی جا کر نیا وضو کرنا اور اللہ کیلئے دو رکعت نماز پڑھ لیا کرنا۔ کچھ ہی عرصے کے یہ یہی شخص ہنستا ہوا ڈاکٹر صاحب کے پاس آیا۔ ڈاکٹر صاحب نے ہنسنے کا سبب پوچھا۔ کہنے لگا؛ ڈاکٹر صاحب، اس کے باوجود کہ میں روزانہ تیس سے زیادہ سگریٹ پینے کا عادی تھا، مگر پہلے دن جیسے ہی جیب میں ہاتھ ڈال کر ڈبیا نکالنے کا ارادہ کرتا، شیطان دل میں وسوسے ڈالتا کیا سگریٹ پینے کی جلدی ہے، پھر اُٹھ کر نئے سرے سے وضو کرو گے اور پھر دو رکعت نماز پڑھو گے۔ اور اس طرح کرتے کرتے، میں نے پہلے دن تیس کی بجائے پانچ سگریٹ پیئے، دوسرے دن صرف تین سگریٹ پیئے اور ابھی پورا ایک ہفتہ بھی نہیں گزرا تھا کہ میں نے سگریٹ پینے کی عادت سے ہی ہمیشہ کیلئے جان چھڑا لی تھی۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: ڈاکٹر خالد الجبير سعودی عرب کے دل کے امراض -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-05-2014, 04:37 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: ڈاکٹر خالد الجبير سعودی عرب کے دل کے امراض -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-06-2014, 03:09 PM
Thanks for sharing
ALLAH FARMATA HAI : AEY BANDEY JO HUA WO ACHA HUA . JO HORAHA HAI ACHA HO RAHA HAI. JO HOGA WO BHI ACHA HOGA. TERA KIYA GAIYA JO TU ROTA HAI TU KIA LAYA JO TU NE KHO DIYA. JO LIYA YAHIN (DUNYA) SEI LIYA JO DIYA YAHIN (DUNYA) PE DIYA JO AAJ TERA HAI PEHLAY KISI AUR KA THA AUR KAL KISI AUR KA HOGA. TABDEELI KAINAAT KA MAMOOL HAI BAS TU WO JAMA KAR JO TU SATH LEI KAR JANEY WALA HAI YANI NAIK AMAAL. |
(#4)
|
|
|||
Re: ڈاکٹر خالد الجبير سعودی عرب کے دل کے امراض -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-06-2014, 03:50 PM
|
(#5)
|
|
||||
Re: ڈاکٹر خالد الجبير سعودی عرب کے دل کے امراض -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-06-2014, 08:01 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: ڈاکٹر خالد الجبير سعودی عرب کے دل کے امراض -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-07-2014, 08:49 AM
|
Bookmarks |
Tags |
, خالد, دل, عرب, کے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
جادو ٹونے کےبارےاللہ تعالی کا حکم | ROSE | Quran | 5 | 06-21-2013 12:13 AM |
اورجو شخص الله اور اس کے رسول کا فرمانبردا | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 09:21 PM |
جادو ٹونے کےبارےاللہ تعالی کا حکم | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:40 PM |
سينٹ کی کجلے کی اور غازے کی گلکاری کے بعد | ROSE | Funny Poetry | 11 | 08-24-2011 04:26 PM |
دین دار افراد کے لئے معاش اور روزگار کے مسا | asian boy | Islamic Issues And Topics | 2 | 05-20-2011 07:09 AM |