MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
The World of Information
»
MobiLe Zone
»
Android, Iphone & Ipod K Liye Video Download Karein
MobiLe Zone !!! Discuss latest mobiles post there pictures and softwares !!!
|
 |
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
فری میک وڈیو ڈاؤن لوڈر، وڈیوز ڈاؤن لوڈ کریں سہولت اور کوالٹی کے ساتھ


’’فری میک وڈیو ڈاؤن لوڈر‘‘ یوٹیوب، فیس بک، وی میو، ڈیلی موشن سمیت دس ہزار سے زائد اسٹریمنگ ویب سائٹس سے وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کے ذریعے کوئی بھی وڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے وڈیو کا یوآرایل کاپی کر کے اس میں ڈالیں۔ اگر اس وڈیو کے دیگر ریزولوشن ورژنز موجود ہوئے جیسے کہ
720 p
یا
1080 p
آپ کو تمام آپشنز دکھائے گا۔ اپنی پسند کی ریزولوشن اور سائز کی وڈیو کو سلیکٹ کر کے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
اس کے ذریعے ایک ساتھ کئی وڈیوز ڈاؤن لوڈ بھی کی جا سکتی ہیں۔ اس کے فیچر صرف وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے تک محدود نہیں ہیں بلکہ اس میں زبردست کنورٹر بھی موجود ہے۔ جس سے آپ ڈاؤن لوڈ کی گئی وڈیوز کو اپنے فون کے AVI، MKV، MP3، PSPلیے کنورٹ بھی کر سکتے ہیں۔ وڈیوز کو
جیسے فارمیٹس میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ وڈیوز کو اینڈروئیڈ، آئی پوڈ اور آئی فون کے لیے بھی کنورٹ کرنے کی سہولت اس میں موجود ہے۔
اس کے فیچر ’’یوٹیوب ایم پی تھری‘‘ کے ذریعے آپ یوٹیوب سے ایم پی تھری فارمیٹ میں گانے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں وہ بھی بنا کوالٹی کو متاثر کیے بنا۔
یوٹیوب کے علاوہ ڈیلی موشن، فیس بک جیسی تقریباً تمام ویب سائٹس سے یہ سافٹ ویئر صرف ایک کلک کی مدد سے وڈیوز ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ یوٹیوب سے ڈاؤن لوڈ کی گئی وڈیوز سے یہ اشتہارات بھی ہٹا دیتا ہے۔ ان تمام خوبیوں کے ساتھ یہ سافٹ ویئر مفت دستیاب ہے۔
اس پروگرام کو استعمال کرنے کا طریقہ کار جانیے
دستیابی: مفت
ویب سائٹ
فائل سائز: 13MB
ڈاؤن لوڈ کریں
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
|
|
Posts: 8,345
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2013
Gender:
|
|
|
 |
|
|
Posts: 11,221
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender:
|
|
Very Nice
Thanks for sharing
|