Say For Islam !!!!Share Say For Islam!!!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ اور قبر کا خوف
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام حضرت ہانی رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کسی قبر پہ کھڑے ہوتے تو اتنا روتے کہ داڑھی مبارک تر ہوجاتی ۔ ان سے کسی نے پوچھا کہ آپ جنت اور دوزخ کے تذکرے پہ اتنا نہیں روتے ہیں جتنا کہ قبر کے تذکرے پہ روتے ہیں۔ تو ارشاد فرمایا میں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ قبر آخرت کی منزلوں کی پہلی منزل ہے جو اس سے سہولت سے چھوٹ گیا اس کے لیے بعد کی منزلیں آسان ہیں۔ اور جو اس (کے عذاب) میں پھنس گیا اس کے لیے بعد کی منزلیں اور بھی زیادہ سخت ہیں۔ اور میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بھی سنا ہے کہ میں نے کوئی ایسا منظر نہیں دیکھا کہ قبر کا منظر اس سے زیادہ گھبراہٹ والا نہ ہو۔ حضرت ہانی رحمۃ اللہ علیہ نے ایک قبر پہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو یہ شعر پڑھتے ہوئے سنا فان تنج منھاتنج من ذی عظیمۃ والا فانی لا اخالک ناجیا (اے قبر والے( اگرتم اس گھاٹی سے سہولت سے چھوٹ گئے تو تم بڑی زبردست گھاٹی سے چھوٹ گئے ۔ ورنہ میرے خیال میں تمھیں آئندہ کی گھاٹیوں سے نجات نہیں مل سکے گی۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)

(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
اور, خوف, قبر, کا |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
نمازِ تراویح، فضائل و برکات تعداد رکعات، | (‘“*JiĢäR*”’) | Ramdan Ul Mubarak | 0 | 08-07-2013 10:30 AM |
بادام شوگر اور امراض قلب میں نافع | ROSE | Health & Care | 5 | 05-28-2013 11:31 PM |
لفظ و معنی کے تقاضوں سے اُلجھ کر اکثر! | life | Urdu Writing Poetry | 6 | 08-13-2012 08:17 PM |
پیکر عفت و حیا۔۔۔عورت! مقصد تخلیقِ کائنات | Mazhar | Quran | 4 | 07-04-2012 12:16 PM |
حضرت حارثة بن وهب الخزاعي رضی اللہ عنہ سے ر | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 02-10-2012 10:53 PM |