Ghamgheen/Sad shayari !! Share Only Ghamgheen /Sad shayari Here!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ذرا ٹھہرو! مجھے محسوس کرنے دو جُدائی آن پہنچی ہے مجھے تم سے بچھڑنا ہے تمھاری مسکراہٹ، گفتگو، خاموشیاں سب کچھ بھُلانا ہے تمھارے ساتھ گزرے صندلیں لمحوں کو اس دل میں بسانا ہے تمھاری خواب سی آنکھوں میں اپنے عکس کی پرچھائی کو محسوس کرنے دو ذرا ٹھہرو مجھے تنہائی کو محسوس کرنے دو ذرا ٹھہرو! مجھے محسوس کرنے دو اذیت سے بھرے لمحے بچھڑتے وقت کے قصے کہ جب خاموش آنکھوں کے کناروں پر محبت جل رہی ہوگی کئی جملے لبوں کی کپکپاہٹ سے ہی پتھر ہو رہے ہوں گے مجھے ان پتھروں میں بین کرتی چیختی گویائی کو محسوس کرنے دو ذرا ٹھہرو مجھے تنہائی کو محسوس کرنے دو ذرا ٹھہرو! مجھے محسوس کرنے دو تمھارے بعد کا منظر دلِ برباد کا منظر جہاں پر آرزوؤں کے جواں لاشوں پر کوئی رو رہا ہوگا جہاں قسمت محبت کی کہانی میں جُدائی لکھ رہی ہوگی مجھے ان سرد لمحوں میں سسکتے درد کی گہرائی کو محسوس کرنے دو ذرا ٹھہرو مجھے تنہائی کو محسوس کرنے دو ذرا ٹھہرو! مجھے محسوس کرنے دو جُدائی آن پہنچی ہے مجھے تم سے بچھڑنا ہے اذیت سے بھرے لمحے بچھڑتے وقت کے قصے تمھارے بعد کا منظر دلِ برباد کا منظر ذرا ٹھہرو! مجھے محسوس کرنے دو
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
(#6)
![]() |
(#7)
![]() |
|
|||
|
(#8)
![]() |
|
|||
|
(#9)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
ذرا |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر روز کثرت سے در | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Say For Islam | 5 | 01-31-2013 09:15 AM |
قرآن مجید ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے اور بہت جلدی ج | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 10-16-2012 12:41 AM |
ہا تھوں اور چہرے کی پھٹی جلد | ROSE | Beauty Tips | 3 | 01-13-2012 10:41 AM |
ذرا اداس ہوں لیکن ذرا مسرور بھی ہو | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 12-27-2011 05:34 PM |
وہی آہٹیں درو بام پر وہی رتجگوں کے عذاب ہی | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 09-09-2011 10:58 PM |