Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
محبّت تو اجلی روح میں بےدھڑک رہتی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-07-2012, 01:41 PM
محبّت تو اجلی روح میں بےدھڑک رہتی ہے اب لوگ فارغ وقت میں محبّت کرتے ہیں جیسے کوئی اداکار استج پر جانے سے پہلے ماسک پہن لیتا ہے اور اپنا کردار ادا کرنے کے بعد ڈریسسنگ روم میں آتے ہی ماسک اتار کر اپنے گھر کی راہ لیتا ہے- محبّت کے لئے غیر معمولی صورت حال میں ایک ہونا پڑتا ہے دوسرے کے اندر جگہ چاہیے ہوتی ہے مگر آجکل لوگ دنیا کی مصلحتوں اور دولت کے انبار سے اس قدر بھر گئے ہیں کے ان اندر محبّت کے لئے جگہ بچی ہی نہیں اور نہ ہی ان کے پاس وقت ہے- محبّت تو اجلی روح میں بےدھڑک رہتی ہے ایماندار دل کی دھڑکنوں میں، اونچی چھتوں والے خالی چرچ کی دیوار میں، سولی پے ٹنگی مسیحا کی شبیہ کے مقدس سناٹے میں مہکتی ہے - گھنگھور خاموشی میں پل پل بھیگتی ہے - بے ریا آنکھوں میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلتی ہے, شفاف سانسوں میں دریا کی طرح بہتی ہے- مظہر السلام کے ناول محبّت: مردہ پھولوں کی سمفنی سے اقتباس
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: محبّت تو اجلی روح میں بےدھڑک رہتی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-13-2012, 01:51 AM
محبّت تو اجلی روح میں بےدھڑک رہتی ہے ایماندار دل کی دھڑکنوں میں، اونچی چھتوں والے خالی چرچ کی دیوار میں، سولی پے ٹنگی مسیحا کی شبیہ کے مقدس سناٹے میں مہکتی ہے - گھنگھور خاموشی میں پل پل بھیگتی ہے - بے ریا آنکھوں میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلتی ہے, شفاف سانسوں میں دریا کی طرح بہتی ہے- مظہر السلام کے ناول محبّت: مردہ پھولوں کی سمفنی سے اقتباس
|
(#3)
|
|
|||
Re: محبّت تو اجلی روح میں بےدھڑک رہتی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-17-2012, 10:17 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: محبّت تو اجلی روح میں بےدھڑک رہتی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-23-2012, 10:47 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اجلی, تو, روح, رہتی, میں, ہے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
حاجت پوری ہونے کی صورت میں بھی خوف لازم ہے | ROSE | Quran | 6 | 07-04-2012 03:09 PM |
محبّت تو اجلی روح میں بےدھڑک رہتی ہے | ROSE | Urdu Literature | 7 | 08-31-2011 08:03 PM |
محبّت تو اجلی روح میں بےدھڑک رہتی ہے | ROSE | Urdu Literature | 5 | 08-31-2011 07:59 PM |
وہ سب گزرے ہوئے لمحے مجھ کو یاد آتے ہیں | life | Urdu Writing Poetry | 3 | 08-12-2011 04:24 AM |
مجھے یومِ محبّت پر تمھیں کچھ بھی نہیں دینا | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 10 | 07-27-2010 06:22 PM |