MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Chit Chat
»
General Discussion
»
ایرانی محافظ اپنے علاقے سے اغوا ہوئے
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.
|
|
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
اسلام آباد ( کاروان ڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ ایرانی بارڈر گارڈز اپنے علاقے میں 10 کلو میٹر اندر سے لاپتہ ہوئے۔ ایرانی حکومت اطلاعات فراہم کرے،گارڈز کی تلاش کیلئے تیار ہیں۔ پاکستان کارویہ معذرت خواہانہ نہیں ہے۔ ایران سے بھی جارحانہ رویے کی توقع نہیں رکھتے۔
اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بارڈر کی نگرانی دونوں اطراف کی ذمہ داری ہے۔ ایران کی درخواست پر پاکستانی حکام نے کئی بار متعلقہ علاقہ چھان مارا ہے لیکن وہاں سے بارڈر گارڈز کی مودگی کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
ترجمان نے بتایا کہ مقتول ایرانی بارڈر گارڈ کی لاش پاکستان سے نہیں ملی۔ ایرانی صدر اور وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان مثبت اور دوستانہ ماحول میں بات چیت ہوئی۔ ہمارا رویہ معذرت خواہانہ نہیں اور نہ ہی ہم ایران سے جارحانہ رویے کی توقع رکھتے ہیں۔ ہمارے ایران کے ساتھ تعلقات مضبوط ہیں جنہیں مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے۔
بھارتی ریاستوں حیدر آباد اور جونا گڑھ پر پاکستان کا موقف کیا ہے؟ اس سوال پر ترجمان دفترخارجہ نے بات گول کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پر بات کی جائے
Pakistan news karwan.no
|
|
|
Posts: 7,569
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2012
Location: Dream Land
Gender:
|
|
|
|
|
|
Posts: 11,221
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender:
|
|
|