Pakistani Defense !!Share Pakistani Defense Topics here!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
جنرل راحیل شریف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-18-2014, 01:22 PM
آرمی میں پشاور واقعے کے بعد نہایت غصہ پایا جاتا ہے جنرل راحیل شریف نے نواز شریف اور عمران خان کو آڑھے ھاتوں لیا ھے اور انتہائی سخت اور گرم لہجے میں گفتگو کرتے ھوئے کہا کے آپ لوگوں کے لیے بہتر ھے کہ اپنی صفوں میں درستگی کر لیں ورنہ ؟؟؟؟ مزید کہا گیا یا سیاست کر لیں یا ملک کو سنبھال لیں یہ آپ پر ھے کیا کرنا چاہتے ھیں راحیل شریف اس دران نہایت جزباتی اور آگ بگولا کی حالت میں تھے اس ھی دوران راحیل شریف نے نواز شریف کو حکم دیاکہ مجھےفورن سے پہلے پھانسیوں کی اجازت چاھیے اور اب اپریشن کیسے اور کہاں کرنا ھے مجھے کسی کے اجازت کی ضرورت نہیں جدھر دل کرے گا ان دھشت گردوں کی چیر پھاڑ کروں گا ۔ راحیل شریف اس ہی غصے کی حالت میں افغانستان گئے اور وہاں اشرف غنی کو صرف کاغز پر لکھی شفارشات دیں اور کہا ان پر عمل کرو ورنہ جو میں کروں گا وہ بہت اچھا نہیں ہو گا ۔ ۔ اور پھر افغان جنرل سے ملاقات کے دوران اسے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کے بھارتی قوصل خانوں کو نکیل ڈالیں اور ان کو ان کی اوقات میں رکھیں ورنہ ھمیں معلوم ھے کہ ھم نے ان کو لگام کیسے ڈالنا ھے مزید افغان جنرل سے مخاطب ہو کر کہا کے آپ اپنی سر زمیں کو ہمارے لیے دہشت گردی کے لیے استعمال مت ھونے دیں ورنہ ھمیں آپ کی سر زمین پر آنا ھو گا اور اس سے کوئی نہیں روک سکتا اور فی الفور سے پہلے پاکستان ۔ ۔ ۔ اس کے اثرات سیاسی جماعتیں متحد عمران خان دھرنا ختم پھانسی کی اجازت خوشی
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: جنرل راحیل شریف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-18-2014, 01:44 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: جنرل راحیل شریف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-18-2014, 05:01 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: جنرل راحیل شریف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-18-2014, 08:13 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: جنرل راحیل شریف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-18-2014, 08:14 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: جنرل راحیل شریف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-18-2014, 08:15 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: جنرل راحیل شریف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-18-2014, 08:16 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: جنرل راحیل شریف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-18-2014, 08:16 PM
|
(#9)
|
|
||||
Re: جنرل راحیل شریف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-18-2014, 09:59 PM
|
(#10)
|
|
||||
Re: جنرل راحیل شریف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-20-2014, 02:02 PM
|
Bookmarks |
Tags |
جنرل, شریف |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
جنرل راحیل شریف نے افغان عسکری قیادت سے | Aftab Afi | Pakistani Defense | 0 | 12-17-2014 07:10 PM |
جنوبی افریقہ کی ہالینڈ کیخلاف بمشکل فتح | karwanpak | Sports | 1 | 03-28-2014 04:19 PM |
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کی فضیلت | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 07-15-2012 09:13 PM |
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کی فضیلت | ROSE | Hadees Shareef | 2 | 07-14-2012 07:14 AM |
اولیاء اللہ کون؟ شیخ توصیف الرحمن الراشدی | mcitp-it | Other's Ulama Bayans | 0 | 05-30-2012 02:46 PM |