Quran !!!!Quran ki Nazar Sey!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
کیا قرآن کریم مصحف کو دیکھ کر پڑھنا افضل ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-18-2010, 10:18 AM
نماز کے بغیرمصحف کو دیکھ کرپڑھنا افضل ہے کیونکہ اس میں غلطی کا امکان کم اورحفظ کے زیادہ قریب ہے لیکن اگر قرآن کودیکھے بغیراپنے حفظ سے پڑھنا اس کے خشوع کوزيادہ کرتا ہوتویہ زيادہ بہترہے ۔ اورنماز میں افضل یہ ہے کہ وہ اپنے حفظ سے پڑھے اس لیے کہ مصحف دیکھ کر پڑھنے سے اس کو کئ کام کرنے پڑيں گے جو کہ اس کے خشوع میں خلل انداز ہونے کا باعث بنیں گے مثلا مصحف اٹھانا اوربار بار صفحہ پلٹنا ،اوردیکھنا اور اسے جیب میں ڈالنا اور اسی طرح قیام کی حالت میں وہ ایک ھاتھ بھی دوسرے پرباندھ نہیں سکتا ۔ اورہوسکتا ہے کہ اگر وہ مصحف کو اپنی بغل میں رکھے تو رکوع اور سجود میں کہنیوں کو اپنے جسم دور بھی نہیں کرسکتا ، اسی بنا پر ہم نے نماز کی حالت میں حفظ کیا ہوا قرآن کریم پڑھنے کو راجح کہا ہے اور دیکھنے پر ترجیح دی ہے ۔ اوراسی طرح ہم یہ بھی دیکھتے ہیں کہ بعض مقتدی امام کے پیچھے قرآن مجید لے کر کھڑے ہوتے ہيں تو یہ کام ان کے لائق نہیں کیونکہ اس میں وہی امور پاۓ جاتے ہیں جو کہ ہم نے ابھی اوپر ذکر کیے ہیں ، اور پھر اس لیے بھی کہ ان کو اس کی کوئ ضرورت نہیں بلکہ ان کو امام کی متابعت کرنی چاہۓ ۔ جی ہاں اگر یہ فرض کیا جاۓ کہ امام کا حفظ صحیح نہیں اور امام نے کسی ایک مقتدی کو کہا ہو کہ تم مصحف سے دیکھ کرسنو اور غلطیاں نکالوتو اس میں کوئ حرج والی بات نہیں ۔ .
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: کیا قرآن کریم مصحف کو دیکھ کر پڑھنا افضل ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-18-2010, 10:51 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: کیا قرآن کریم مصحف کو دیکھ کر پڑھنا افضل ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-28-2010, 07:16 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: کیا قرآن کریم مصحف کو دیکھ کر پڑھنا افضل ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-04-2012, 03:42 PM
|
Bookmarks |
Tags |
افضل, دیکھ, قرآن, مصحف, کر, کریم, کو, کیا, ہے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
امریکی سفیر کی مزار شریف حاضری لاہور | -|A|- | Pics And Images | 3 | 12-02-2011 05:34 PM |
ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر ا | ROSE | Jokes | 7 | 10-14-2011 12:55 PM |
ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر ا&a | ROSE | Jokes | 7 | 10-11-2011 12:21 PM |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |
مسلمانوں کی صفوں میں شرعی حلیہ رکھنے والے | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 6 | 08-22-2009 06:05 PM |