Jokes !!!!Share UR Jokes Here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر ا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-13-2010, 12:59 PM
ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر انٹرویو تھا۔ دونوں ایک ساتھ ہی انٹرویو کے لیے چلے ۔راستے میں عقلمند نے بیوقوف سے کہا کہ جو سوال مجھ سے ہو نگے وہی تم سے پوچھے جائیں گے۔ اس لیے میں جو جواب دوں گا وہ تم اچھی طرح سے رٹ لینا اور پھر تم بھی اپنے سوالوں کا وہی جواب دینا جو میں دوں گا۔ بیوقوف نے رضا مندی ظاہر کردی۔ وہ جب وہاں پہنچے تو سب سے پہلے عقلمند کی باری آئی ۔۔۔ اس سے سوالات شروع ہوئے پہلا سوال تھا: پاکستان کپ وجود میں آیا؟ اس کا جواب تھا: ویسے تو 1930 سے کوششیں جاری تھیں لیکن 1947 میں آکر وجود میں آیا۔ دوسرا سوال: ہندوستان کے وزیر اعظم کا نام کیا ہے؟ جواب: ویسے تو بدلتے رہتے ہیں لیکن فی الحال منموہن سنگھ ہیں۔ تیسرا سوال: مریخ پر آبادی ہے یا نہیں؟ جواب: سائنسدان تحقیق تو کررہے ہیں لیکن ثابت نہیں کرسکے۔ انٹرویو لینے والے نے اس کو جانے اجازت دے دی۔۔ اب بیوقوف کی باری آئی۔ اس سے پہلا سوال تھا:۔ تم کب پیدا ہوئے؟ بیوقوف کا جواب: ویسے تو 1930 سے کوششیں جاری تھیں لیکن 1947 میں آکر وجود میں آیا۔ دوسرا سوال: تمہارا نام کیا ہے؟ جواب:ویسے تو بدلتے رہتے ہیں لیکن فی الحال منموہن سنگھ ہے۔ انٹرویو لینے والا (غصے سے): بتاو کہ تم پاگل ہو یا میں؟ بیوقوف: سائنسدان تحقیق تو کررہے ہیں لیکن ثابت نہیں کرسکے۔
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-11-2010, 07:37 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-29-2010, 10:03 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2010, 06:35 PM
|
(#5)
|
|
||||
Re: ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-28-2011, 01:21 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-24-2011, 07:40 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-25-2011, 04:20 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-14-2011, 12:55 PM
|
Bookmarks |
Tags |
ا, اور, ایک, جگہ, پر, کا, ہی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پیکر عفت و حیا۔۔۔عورت! مقصد تخلیقِ کائنات | Mazhar | Quran | 4 | 07-04-2012 12:16 PM |
جنوبی افریقہ میں آئی پی ایل کا آغاز | -|A|- | Sports | 10 | 01-15-2012 11:39 PM |
کمپیوٹر کی-بورڈ: بیماریاں پھیلانے کا اہم ذ | -|A|- | Computer and Information Technology | 10 | 04-20-2011 09:36 AM |
ایمیزون کی کٹائی: فائدے اور نقصانات | -|A|- | Computer and Information Technology | 7 | 01-28-2011 11:35 AM |
لڑکی کا جذبہ انتقام٬ پاکستان کا جوہری پرو« | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 3 | 06-09-2009 09:22 PM |