MobiLe Zone !!! Discuss latest mobiles post there pictures and softwares !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
Android Par Apni Calls and SMS Hide Rakhein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-15-2014, 07:53 AM
اینڈروئیڈ پر اپنی کالز اور ایس ایم ایس پوشیدہ رکھیں اپنی پرائیویسی کی حفاظت کے لیے فون لاگ اور مکمل ایس ایم ایس ان باکس پر پاس ورڈ لگا دینا مسئلے کا حل نہیں ہے۔ اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ صرف اہم نمبرز کو خفیہ نمبرز کی فہرست میں ڈال دیا جائے۔ تاکہ ان نمبرز سے آنے والی کالز اور ایس ایم ایس فون کے عام لاگ اور ان باکس میں نہ جائیں۔ Private SMS & Call Hide Text ایپلی کیشن میں آپ ایسے فون نمبرز محفوظ کر سکتے ہیں جن کا کوئی کال یا ایس ایم ایس ریکارڈ آپ اپنے فون میں چھوڑنا پسند نہیں کرتے۔ حتیٰ کہ اپنے ذاتی نمبرز کو آپ فون بک سے بھی غائب کر سکتے ہیں۔ ان نمبرز سے آنے والی تمام کالز یا ان نمبرز پر کی جانے والی تمام کالز کا لاگ خود بخود ختم کر دیا جائے گا۔ اس طرح اگر کوئی آپ کا فون دیکھے بھی تو اسے کچھ نہیں ملے گا۔ اس ایپلی کیشن میں اپنے خفیہ نمبرز محفوظ کرنے کے بعد ان نمبرز پر کی جانے والی کالز یا ایس ایم ایس ریکارڈ اسی ایپلی کیشن میں منتقل ہو جاتا ہے، یعنی اسے آپ کے علاوہ کوئی نہیں دیکھ سکتا۔ چونکہ اس ایپلی کیشن کا کہیں کوئی آئی کن بھی نظر نہیں آتا اور اسے سامنے لانے کے لیے آپ کو ایک کوڈ ٹائپ کرنا پڑتا ہے اس لیے اس تک کسی کا پہنچنا ممکن نہیں رہتا۔ اسے سامنے لانے کے لیے آپ کو پاس ورڈ ٹائپ کرنا ہوتا ہے جیسے کہ ابتدائی پاس ورڈ ##1234 ہوتا ہے، جسے آپ بدل بھی سکتے ہیں۔ یہ ایپلی کیشن صرف اینڈروئیڈ صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ انسٹال کریں
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằ~◊Ệ◊~ίάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: Android Par Apni Calls and SMS Hide Rakhein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-15-2014, 09:26 AM
|
(#3)
|
|
||||
Re: Android Par Apni Calls and SMS Hide Rakhein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-15-2014, 12:16 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: Android Par Apni Calls and SMS Hide Rakhein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-15-2014, 05:58 PM
|
(#5)
|
|
||||
Re: Android Par Apni Calls and SMS Hide Rakhein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-19-2014, 07:50 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: Android Par Apni Calls and SMS Hide Rakhein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-25-2014, 07:45 AM
|
Bookmarks |
Tags |
android, apni, calls, hide, par, rakhein, sms |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Free Download Android Appl, Android Games and P.C software, P.C Games. | UACPK | Share Good Websites | 1 | 02-24-2016 10:54 AM |
PadaL ChaLein Aur Khud Ko SehaT Mand Rakhein | (*JiĢδR*) | Health & Care | 2 | 05-22-2014 09:24 AM |
WiFi Access PoinTs Par Nazar Rakhein | (*JiĢδR*) | Computer and Information Technology | 7 | 04-28-2014 10:46 AM |
**-Dil Lagain Ge Tu Na Shart-e- Wafa Rakhein Ge-**By ADoO | !~*AdOrAbLe*~! | Miscellaneous/Mix Poetry | 11 | 04-06-2010 05:27 AM |
~!~Ek Dia Hawaon Me Jala Rakhein Ge~!~ | SHAYAN | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 05-07-2009 04:45 PM |