Ramdan Ul Mubarak A Section dedicated to Ramdan ul Mubarak. Share and Read Articles and Columns and Quran & Hadith related to Ramdan and how to spend this holy month |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
ایمان کے ساتھ روزے رکھنا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-03-2014, 03:05 PM
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص رمضان میں ایمان کے ساتھ اور ثواب کا کام سمجھ کر روزے رکھے اس کے اگلے گناہ معاف کردئیے جائیں گے۔ Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, "Whoever observes fasts during the month of Ramadan out of sincere faith, and hoping to attain Allah's rewards, then all his past sins will be forgiven. صحیح بخاری:جلد اول: ایمان کا بیان :ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھنا ایمان میں داخل ہے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ جو شخص شب قدر میں ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے کھڑا ہو، اسکے اگلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں اور جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے اس کے اگلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔ اور جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے اس کے اگلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔ Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "Whoever established prayers on the night of Qadr out of sincere faith and hoping for a reward from Allah, then all his previous sins will be forgiven; and whoever fasts in the month of Ramadan out of sincere faith, and hoping for a reward from Allah, then all his previous sins will be forgiven." صحیح بخاری:جلد اول:باب:روزے کا بیان :اس شخص کا بیان جس نے ایمان کے ساتھ ثواب کی غرض سے نیت کرکے رمضان کے روزے رکھے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے لوگ اپنی نیتوں کے مطابق اٹھائے جائیں گے ۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ایمان کے ساتھ روزے رکھنا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-04-2014, 01:11 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: ایمان کے ساتھ روزے رکھنا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-05-2014, 11:35 AM
|
Bookmarks |
Tags |
روزے, ساتھ, کے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Reward of observing Fasts with Sincere Faith || خالص ایمان کے ساتھ روزے رکھنے کا اج | (‘“*JiĢäR*”’) | Ramdan Ul Mubarak | 6 | 08-03-2013 08:26 AM |
ایمان کے ساتھ اور ثواب کا کام سمجھ کر روزے ر | ROSE | Ramdan Ul Mubarak | 3 | 08-03-2011 08:00 PM |
ایمان کے ساتھ روزے رکھنا سال کے گناہوں کا ک | ROSE | Ramdan Ul Mubarak | 0 | 07-28-2011 04:21 PM |
ننگے سر نماز پڑھنے کا حکم اللہ تعالٰی اور ا | ROSE | Islamic Issues And Topics | 1 | 05-06-2011 03:36 PM |
کچھ اندھیرا بھی ضروری ہے غم یار کے ساتھ | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 10 | 10-21-2010 08:56 PM |