Quran !!!!Quran ki Nazar Sey!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
کہو کیا میں خدا کے سوا اور پروردگار تلاش کر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-05-2011, 04:38 PM
قُلْ أَغَيْرَ اللَّهِ أَبْغِي رَبًّا وَهُوَ رَبُّ كُلِّ شَيْءٍ ۚ وَلَا تَكْسِبُ كُلُّ نَفْسٍ إِلَّا عَلَيْهَا ۚ وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَىٰ ۚ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّكُمْ مَرْجِعُكُمْ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ وَهُوَ الَّذِي جَعَلَكُمْ خَلَائِفَ الْأَرْضِ وَرَفَعَ بَعْضَكُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجَاتٍ لِيَبْلُوَكُمْ فِي مَا آتَاكُمْ ۗ إِنَّ رَبَّكَ سَرِيعُ الْعِقَابِ وَإِنَّهُ لَغَفُورٌ رَحِيمٌ کہو کیا میں خدا کے سوا اور پروردگار تلاش کروں اور وہی تو ہر چیز کا مالک ہے اور جو کوئی (برا) کام کرتا ہے تو اس کا ضرر اسی کو ہوتا ہے اور کوئی شخص کسی (کے گناہ) کا بوجھ نہیں اٹھائے گا پھر تم سب کو اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کا جانا ہے تو جن جن باتوں میں تم اختلاف کیا کرتے تھے وہ تم کو بتائے گا اور وہی تو ہے جس نے زمین میں تم کو اپنا نائب بنایا اور ایک کے دوسرے پر درجے بلند کئے تاکہ جو کچھ اس نے تمہیں بخشا ہے اس میں تمہاری آزمائش ہے بےشک تمہارا پروردگار جلد عذاب دینے والا ہے اور بےشک وہ بخشنے والا مہربان بھی ہے Say: "Shall I seek for (my) Cherisher other than Allah{Subhanahu Wa Ta'ala} when He is the Cherisher of all things (that exist)?" Every soul draws the meed of its acts on none but itself: no bearer of burdens can bear the burden of another. Your goal in the end is toward Allah{Subhanahu Wa Ta'ala}: He will tell you the truth of the things wherein ye disputed. It is He who hath made you (His) agents, inheritors of the earth: He hath raised you in ranks some above others: that he may try you in the gifts He hath given you: for thy Lord is quick in punishment: yet He is indeed Oft-Forgiving, Most Merciful. Surah Al-Anaam : 163,164
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: کہو کیا میں خدا کے سوا اور پروردگار تلاش کر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-06-2011, 03:53 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: کہو کیا میں خدا کے سوا اور پروردگار تلاش کر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-08-2011, 12:37 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: کہو کیا میں خدا کے سوا اور پروردگار تلاش کر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-06-2012, 09:39 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اور, تلاش, خدا, سوا, میں, کر, کہو, کیا, کے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
خدا تمہاری اولاد کے بارے میں تم کو ارشاد فر | ROSE | Quran | 3 | 07-06-2012 09:39 PM |
اورجو شخص الله اور اس کے رسول کا فرمانبردا | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 09:21 PM |
میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں ، اپنے آقا کو م | ROSE | Islamic Poetry | 10 | 09-11-2011 03:52 PM |
’ملیریا ادویات کا مچھروں پر اثر کم ہوا‘ | -|A|- | Computer and Information Technology | 6 | 01-28-2011 09:03 PM |
یوں دل کو ہر اک شخص پہ وارا نہیں کرتے | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 5 | 07-27-2010 06:17 PM |