Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
یاد رکھو خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ۔ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-12-2011, 12:55 PM
لوگوں کی بھیڑ اُس جگہ جمع تھی جہاں ایک مزدور دو منزلہ عمارت سے گر کر مر چکا تھا زمین پر دو پوسٹ کارڈ بھی اسکی جیب سے گر پڑے تھے ایک خط اسکی بیوی نے لکھا تھا۔’’ کل رات میں نے ایک بھیانک خواب دیکھا ہے آپ کام کرتے کرتے بہت اونچائی سے گر کر مالک حقیقی سے جا ملے ہیں خدا نہ کرے ایسا ہو لیکن جب سے خواب دیکھا ہے میں بہت پریشان ہوں آپ فوراً چلے آؤ۔ ‘‘ دوسرا خط مزدور نے اپنی بیوی کے خط کے جواب میں لکھا تھا جسے وہ پوسٹ نہیں کر پایا تھا۔ خط میں لکھا تھا ۔ ’’ میں یہاں خیریت سے ہوں تم پریشان کیوں ہوتی ہو۔ یاد رکھو خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ۔
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: یاد رکھو خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ۔ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-12-2011, 05:42 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: یاد رکھو خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ۔ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-14-2011, 03:07 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: یاد رکھو خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ۔ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-14-2011, 03:11 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: یاد رکھو خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ۔ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-05-2011, 06:29 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: یاد رکھو خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ۔ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-05-2011, 02:26 PM
|
Bookmarks |
Tags |
خواب, رکھو, سچ, نہیں, کبھی, ہوتے, یاد, ۔ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
بند گوبھی کینسر سے بچاؤ کا ایک اہم ہتھیار ہ | ROSE | Health & Care | 5 | 05-28-2013 11:30 PM |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-14-2012 10:12 AM |
تلخیوں کا زہر دل میں بھر گئی بے وفا سورج کی ہ& | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 08-25-2011 05:51 PM |
کبھی دامن کبھی پلکیں بھگونا کس کو کہتے ہیں | Zafina | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 08-19-2011 11:55 PM |
دل اُس کو چھو ڑنے کا خوا ہا ں بھی نہیں تھا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 10-05-2010 04:18 AM |