Hamara Pakistan !!! Post Features, Images, People & Cities Related To Our Country Pakistan !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
پاکستان کے قومی ترانے کے حوالے سے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-12-2015, 06:05 PM
پاکستان کے قومی ترانے کے حوالے سے اگست 1949 میں بہت لے دے کے بعد آخر حکومت پاکستان نے چھاگلہ کی بنائی ہُوئی دُھن جو ریڈیو پاکستان نے تیار کرائی تھی، کی حتمی منظوری دی اور ملک بھر کے شاعروں کو دعوت دی کہ اس دُھن کے مطابق، اس وزن اور آہنگ پر اور اس کی بحر میں پاکستان کا قومی ترانہ تخلیق کریں۔
اس کے لیے دس ہزار انعام بھی مقرر ہوا۔ اس پر قریباً سو شعرائے کرام نے طبع آزمائی کی اور قومی ترانہ کمیٹی کو ترانے لکھوا بھیجے۔ جس پر کمیٹی نے حفیظ جالندھری کے ترانے کو بہترین قرار دیا اور اسے پاکستان کے قومی ترانے کے طور پر منتخب کرلیا۔ انہوں نے انعامی رقم لینے سے انکار کیا کہ قومی ترانے کا خالق ہونا ہی اتنا بڑا اعزاز ہے۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: پاکستان کے قومی ترانے کے حوالے سے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-12-2015, 09:33 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: پاکستان کے قومی ترانے کے حوالے سے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-13-2015, 05:23 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: پاکستان کے قومی ترانے کے حوالے سے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-14-2015, 11:53 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: پاکستان کے قومی ترانے کے حوالے سے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-01-2017, 10:28 PM
|
Bookmarks |
Tags |
سے, قومی, کے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
نمرہ احمد کے ناول "جنّت کے پتے " سے ایک خوبص | bint-e-masroor | Urdu Literature | 4 | 10-21-2014 08:05 PM |
جس نے قرآن کوناپسند کيا اﷲ نے ان کے اعمال بر& | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 08:53 PM |
سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت | ROSE | Urdu Literature | 2 | 10-10-2011 09:58 AM |
سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت | ROSE | Urdu Literature | 2 | 09-24-2011 11:16 AM |
اپنے ماحول سے بھی قیس کے رشتے کیا کیا | ! HEER | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 08-04-2011 04:43 AM |