کلونجی سے ہر بیماری کا علاج - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » Health & Care » کلونجی سے ہر بیماری کا علاج
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!

Advertisement
 
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
 


Posts: 62
My Photos: ()
Country:
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
alwayzhappy کلونجی سے ہر بیماری کا علاج - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-01-2017, 02:47 PM

کلونجی سے ہر بیماری کا علاج

اللہ تعالیٰ کے رسول ﷺ نے فرمایا : “کونجی ہر بیماری کا علاج ہے سوائے موت کے” بخاری، مسلم) (
کلونجی سے پیٹ کے کیٹروں کا علاج
کلونجی جسم کے کسی بھی حصے میں واقع رکاوٹ کو دور کرتی ہے تبخیری ماد کو خارج کری ہے ۔ معدے کو مضبوظ کرتی ہے، حیض ، دودھ اور پیشاب کو لاتی ہے۔ اگر اس کو پیس کر خالص سرکہ میں ملا کر کھایا جائے گو پیٹ کے کیڑے مار دیتی ہے اور پرانے زکام میں مفید ہے۔ اس کو گرم کر کے سونگھنا بھی زکام میں مفید ہے۔ اس کا تیل نکال کر گنج پر لگایا جائے تو بال اگتے ہیں اور بال جلد سفید بھی نہیں ہوتے اس کا نصف چمچ پیس پر اگر پانی کے ساتھ پیایا جائے تو بلغمی دمہ کو فائدہ ہوتا ہے۔

کلونجی سے شوگر کا علاج

گیس ، زکام، فالج ، لقوہ ، آدھے سر کا درد ، حافظے کی کمزوری ، چکر اور گھبراہٹ میں بہت مفید ہے۔ شوگر کے مرض میں اس کے بہت سے فوائد ہیں کہ بلڈ شوگر کو کنڑول کرتی ہے۔ اور خون میں گلوکوز لیول کو بڑھنے نہیں دیتی۔ کلونجی کے پانچ، چھ دانے اجوائن کے ساتھ کھانے سے شوگر لیول درست رہتا ہے۔شوگر کے مریض ہر کھانے کے بعد کلونجی کے پانچ، چھ دانے ضرور کھائیں۔
کلونجی سے گردے کی پتھری کا علاج
کلونجی کو اگر پیس کر گرم پانی میں شہد کے شربت کے ساتھ پیا جائے تو گردے اور مثانے کی پتھری نکال دیتی ہے۔

کلونجی سے یرقان کا علاج
کلونجی کو پیس کر دودھ میں ملا کر پینے سے یرقان میں فائدہ ہوتا ہے۔
کلونجی سےلقوہ اور فالج کا علاج
کلونجی کو مسلسل کھانے سے لقوہ اور فالج سے حفاظت ہوتی ہے۔
کلونجی سے بواسیر کا علاج
کلونجی کو ابال کر پینے سے بواسیر دور ہو جاتی ہے۔
کلونجی سے کان درد کا علاج
زیتون کے تیل میں ابلی ہوئی کلونجی چھان کر اس تیل کے چند قطرے کان میں ڈالنے سے کان کے درد میں شفا ملتی ہے اور کان کا درد ٹھیک ہو جاتا ہے۔

کلونجی سے چہرے کی رنگت نکھارنا
کلونجی کو نہار منہ خالص زیتون کے تیل کے ساتھ کھانے سے چہرے کا رنگ گلابی ہو جاتا ہے ۔
کلونجی سے حافظہ اور یاداشت بڑھانے کا نسخہ
کلونجی کو حافظہ اور یاداشت کو بہتر بنانے کے لیے نہار منہ ایک چٹکی کلونجی ، کم ازکم دس دانے روزانہ کھائیں۔ طلبا کے لیے یہ بہترین ٹونک ہے۔ یاداشت تیز ہوتی ہے اور سبق یاد کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔
کلونجی کی عام خوراک کم ازکم دس ، بارہ دانے ہے جو پانی کے ساتھ نگل لیں۔ اسے ہر عمر کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں۔ کلونجی میں ہر بیماری کا علاج ہے سوائے موت کے اسےپیس کر کھانا زیادہ بہتر ہے۔ یہ دوران خون کو بہتر کرتی ہے۔ دل کے مریضوں کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ ہچکی بند کرنے میں مدد کرتی ہے۔ کلونجی کے دانوں کو اگر کپڑوں میں رکھے تو انہیں کبھی کیڑا نہیں لگتا۔ اس سے کھٹی ڈکاریں بند ہو جاتی ہیں۔


اگر آپ کلونجی سے علاج کی فری موبائل ائپ ڈائون لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو اس لنک سے آپ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ یہ تمام نسخے بھی اس لنک سے اپنے موبائل پر ڈانو ن کر سکتے ہیں۔

http://itechnhealth.com/kalwanji-se-...f-black-seeds/

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
سے, علاج, کا, ہر

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
وہ شمع اُجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں م&# bint-e-masroor Hamd O Naat 3 03-29-2014 02:10 AM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رفیق اعلیٰ کی ج life Islamic Issues And Topics 1 08-23-2012 10:55 PM
روحانی اور جسمانی پاکیزگی کے متعلق اللہ ج  ROSE Quran 4 07-06-2012 08:46 PM
مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار &# ROSE Great Urdu Poets&Poetry 4 09-28-2011 10:12 PM
مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار &# ROSE Miscellaneous/Mix Poetry 3 07-29-2011 03:14 AM


All times are GMT +5. The time now is 12:19 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG