Miscellaneous/Mix Poetry !! All Miscellaneous/Mix poetry share here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں چلنے کی عادت ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-07-2010, 03:26 AM
مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں چلنے کی عادت ہے
کوئی بھی کیفیت دل میں زیادہ دیر کب اتری وہی تو جانتا ہے منتظر تھی کب سے میں اس کی سوالِ خامشی کے گرم میلوں کی دوپہروں میں وہ آنکھیں جانتی ہیں دیر تک اس بند مٹھی میں میں اس بہتے ہوئے پانی کو روکے رہ نہیں سکتی خراشیں دُکھ رہی ہیں پانی پڑتے ہی جلن کچھ اور بھی ہوگی جنوں کے حرف یکدم آنسوؤں کا اوڑھ کر چہرہ ٹپک کر چیختی چنگھاڑتی لہریں بہاتے ہیں خدا جانے میں اپنی دھوپ کی پگڈنڈیوں کے موڑ اندھیروں کے تعاقب میں کیوں ایسے دوڑ کر اتری کہ ٹھاٹھیں مارتا پانی مری آنکھوں کی ساری سرخ اینٹیں توڑ کر نکلا یہ آنکھیں جانتی تھیں پانی پڑتے ہی جلن، کچھ اور بھی ہوگی وہی یہ جانتا تھا منتظر اس کی تھی میں کب سے وہی اک پیاس تھی جو خشک ہونٹوں پر بنی سسکی اسی پانی کی اس کو بھی بہت دن سے ضرورت تھی کسی سائے بنا اس نے کبھی چلنا نہیں سیکھا کسی بھیگی اداسی کا بھی کوئی پل نہیں چکھا سو میں نے بخش دی وہ بھی جو گھر میں ٹین کی چھت تھی مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں جلنےکی عادت تھی مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں چلنے کی عادت ہے ۔ ۔ ۔ !!
Mujey Sooney Do , Milna ha Kisi se Khawab Main
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں چلنے کی عادت ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-07-2010, 05:28 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں چلنے کی عادت ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-07-2010, 07:37 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں چلنے کی عادت ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-02-2010, 02:31 AM
|
(#5)
|
|
||||
Re: مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں چلنے کی عادت ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-02-2010, 02:33 AM
|
Bookmarks |
Tags |
دھوپ, عادت, مجھے, میں, چلنے, کی, ہے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
وہ حسیں لگتی ہے لیکن کتنی تیاری کے بعد | RAJA_PAKIBOY | Funny Poetry | 10 | 08-24-2011 05:10 PM |
آپ کو بھول جائیں ہم ، اتنے تو بےوفا نہیں | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 12 | 07-30-2010 11:42 AM |
امریکہ ہم سے بھی جوہری معاہدہ کرے: پاکستان | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 06-08-2009 01:01 AM |
آئیے تعلقات کا نیا باب کھولتے ہیں: اوباما | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 06-05-2009 03:23 PM |
’جھوٹی تسلیوں سے مارچ نہیں رکے گا‘ | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 03-16-2009 12:38 AM |