Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
…جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاکس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-07-2013, 09:51 PM
لاہور…جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاکستان کے بارہ کھلاڑیوں کااعلان کردیاگیا،محمدحفیظ ٹیسٹ ٹیم سے باہرہوگئے۔کئی دن سوچ بچارکے بعدسلیکٹرزکی سمجھ میں آہی گیا،کسے کھلاناہے کسے باہربٹھاناہے،لگتاہے ابھی بھی سلیکٹرزکی نیندپوری نہیں ہوئی کیونکہ ابھی بھی پوری ٹیم کااعلان نہیں کیا،بارہ کھلاڑیوں کاقرعہ توکھل گیا،تین کانام تین روزہ میچ کے بعدکیاجائے گا۔سلیکٹرزنے ایک بارپھراعتراف کیاکہ کپتانی کیلئے مصباح ہی آئیڈیل چوائس ہیں ،لہِذامصباح کوکپتان برقراررکھاگیا،البتہ محمدحفیظ کوخراب کارکردگی کاانجام ضروربھگتناپڑ،اب وہ ٹیسٹ میچزباہربیٹھ کرہی دیکھیں گے۔بارہ رُکنی ٹیم،مصباح الحق کپتان ، خرم منظور،اظہرعلی ،یونس خان،عمرامین،عدنان اکمل،سعیداجمل ،ذوالفقاربابر،عبدالرحمان، جنیدخان،محمدعرفان اورراحت علی پر مشتمل ہے۔ پاکستان کی اے ٹیم اورجنوبی افریقی کھلاریوں کے درمیان تین روزہ میچ آٹھ اکتوبر،جبکہ پاکستان اورجنوبی افریقاکے درمیان پہلاٹیسٹ 14اکتوبرسے ہوگا۔
Be Positive... Everything Gonna be Alright
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: …جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-07-2013, 10:06 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: …جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-07-2013, 10:22 PM
|
(#4)
|
|
||||
Re: …جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاک&a -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-07-2013, 10:42 PM
|
(#5)
|
|
||||
Re: …جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاک&a -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-07-2013, 10:42 PM
|
(#6)
|
|
||||
Re: …جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-07-2013, 11:00 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: …جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-08-2013, 05:25 AM
|
(#8)
|
|
|||
Re: …جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-08-2013, 10:10 AM
|
(#9)
|
|
|||
Re: …جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-08-2013, 04:09 PM
|
(#10)
|
|
|||
Re: …جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-08-2013, 04:20 PM
|
Bookmarks |
Tags |
خلاف, ٹیسٹ, پاکس |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
میری کہانی “ یادوں کی پٹاری “ سے ایک اقتباس،!!!!!! | life | Urdu Literature | 7 | 10-25-2012 08:17 PM |
مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 10-11-2011 07:23 PM |
مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 09-28-2011 10:12 PM |
سفید بالوں کو ڈائی کرنے کا سب سے اچھا طریقہ | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Beauty Tips | 7 | 08-08-2011 08:55 AM |
مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 07-29-2011 03:14 AM |