Pakistani Defense !!Share Pakistani Defense Topics here!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
شمالی وزیرستان: فاٹا میں بھی کرکٹ بحال، خی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-21-2017, 03:37 PM
Taza Tareen News شمالی وزیرستان: میرانشاہ میں یونس خان اسٹیڈیم پاک آرمی کے زیر اہتمام خیرسگالی ٹی 20 میچ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق میران شاہ کے یونس خان اسٹیڈئیم میں پاکستان الیون اور یوکے الیون کے مابین خیرسگالی کرکٹ میچ شروع ہوگیا۔ یو کے میڈیا الیون نے پاکستان الیون کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان الیون کے کھلاڑیوں میں کرکٹر شاہد آفریدی، یونس خان ،راشد لطیف،جنید خان،مشتاق احمد، عمر گل شامل ہیں۔ میران شاہ مِں جشن کا سماں ہے جہاں چھوٹے بڑے ہرعمر کے لوگ گراؤنڈ میں موجود ہیں، ڈھول کی تھاپ پر لوگوں کا روائیتی رقص جاری ہے جب کہ میچ سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی مہمان ٹیم اور قومی ٹیم سے ملاقات کی۔ Taza Tareen News
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: شمالی وزیرستان: فاٹا میں بھی کرکٹ بحال، خی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-26-2017, 11:22 AM
|
Bookmarks |
Tags |
بھی, خی, فاٹا, میں, کرکٹ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
انتظار کی گھڑیاں ختم، واٹس ایپ نے کالنگ فی | Rania | Computer and Information Technology | 3 | 03-13-2015 11:27 AM |
انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال بچوں کیلئے نقصان | Rania | Health & Care | 2 | 02-19-2015 01:35 AM |
چیمپئنز ٹرافی:پاک بھارت کل مدمقابل ہوں گے | pakeeza | Sports | 14 | 06-29-2013 12:39 AM |
میری کہانی “ یادوں کی پٹاری “ سے ایک اقتباس،!!!!!! | life | Urdu Literature | 7 | 10-25-2012 08:17 PM |
پائریسی قانون، انٹرنیٹ استعمال میں کمی | -|A|- | Computer and Information Technology | 10 | 01-28-2011 09:05 PM |