Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
~[ خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے ]~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-25-2011, 07:55 PM
خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے
بہاروں کا حسیں موسم کہیں سے ساتھ لانا تم یہ مانا اور بھی تم کو جہاں میں ہیں بہت سے غم مگر دنیا کے میلوں میں ہمیں نہ بھول جانا تم میرے اشعار ہیں جتنے ہیں تمہارے نام کرتا ہوں غزل میری سنو جب بھی غزل میں ڈوب جانا تم اگر تم سے کبھی کوئی، میرے بارے میں پوچھے تو فقط اتنی سی خواہش ہے، مجھے اپنا بتانا تم کوئی جب الودائی موسموں کا ذکر چھیڑے تو نمی آنکھوں میں مت رکھنا ہمیشہ مسکرانا تم
I'M Not Really A BaD InfLuence But IN YouR CasE I'LL MaKe n EXCETION |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ~[ خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے ] -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-26-2011, 02:16 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: ~[ خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے ] -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-26-2011, 08:22 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ~[ خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے ] -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-26-2011, 02:21 PM
کوئی جب الودائی موسموں کا ذکر چھیڑے تو نمی آنکھوں میں مت رکھنا ہمیشہ مسکرانا تم Zabadast
نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
(#5)
|
|
|||
Re: ~[ خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے ] -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-26-2011, 11:32 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: ~[ خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے ] -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-26-2011, 11:33 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: ~[ خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے ] -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-26-2011, 11:33 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: ~[ خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے ] -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-27-2011, 01:06 AM
|
(#9)
|
|
|||
Re: ~[ خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے ] -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-27-2011, 01:42 AM
|
(#10)
|
|
|||
Re: ~[ خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے ] -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-27-2011, 02:45 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اب, تک, جو, دل, پہ, کی, ہے, ہے، |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
اپ بتائیں کے لڑکیاں زیادہ بہادر ہوتی ہے یا | Rania | Posting Games | 10 | 02-03-2012 07:13 PM |
خطائیں یاد رکھتا ہے وفائیں بھول جاتا ہے | ROSE | Ashaar's | 6 | 12-01-2011 10:15 PM |
حرفِ تازہ نئی خُوشبو میں لکھا چاہتا ہے | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 6 | 08-25-2011 05:43 PM |
اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات | ROSE | Funny Poetry | 5 | 08-24-2011 04:19 PM |
اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات | ROSE | Funny Poetry | 6 | 08-24-2011 04:06 PM |