Your Own Poetry !!! Post Ur Own Poetry Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
انداز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-07-2010, 03:43 AM
اصل میں مُجھے تحریر کا کوئی خاص سیکشن نہیں ملا اور یہ میں لکھی بھی خود ہے اس لیئ یہاں شیئر کر رہا ہُوں ، کہیں بھی موو کر سکتے ہیں ایڈمن صاحب
کبھی کبھی جی چاہتا ہے کہ کچھ چیزیں روٹین سے ہٹ کر ہوں ، دن کا آغاز ایک نئے انداز میں ہو . طے شدہ امُور کی ترتیب الُٹ جائے ، کچھ ایسا ہو زندگی میں کہ نئے پن کا احساس ہو ، انسان کے اندر یہ خواہش اکثر سر اُٹھاتی ہے کہ اسے موجود اور میسر چیزیں بور لگنے لگتی ہیں تب وہ کچھ ایسا کرنا چاہتا جو حقیقت سے دُور تصوراتی سا ہو ، کچھ ایسا ہو جو اختیا میں نہ ہو ، پروین شاکر نے ایسی ہی کیفیت کو بڑی خوبی سے اپنے شعر میں یوں بیان کیا ہے یہ دل میسر و موجود سے بہلتا نہیں کوئی تو ہو جو میری دسترس سے باہر ہو اور ناصر کاظمی صاحب اسی کیفیت کو کچھ ایسے لکھتے ہیں نیت شوق بھر نہ جائے کہیں تو بھی دل سے اُتر نہ جائے کہیں انسان کی خواہش اور تمنا ایسی ہی چیزوں کے لیے زیادہ مچلتی ہے جسے حاصل کرنا زیادہ محال ہو ، محبت بھی عشق اور جنوں میں اسی وقت ڈھلتی ہے ، جب صرف ہجر کے صحرا پار کرنے پڑیں ، خواہش کی تکمیل اس کا حُسن چھین لیتی ہے ، آپ بھلے ان باتوں کو افسانوی یا تصوراتی کہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ دل کی سرزمیں میں نمی اس سبب قائم رہتی ہے کہ لاحاصل خواہشیں اور تشنہ آرزوئیں اس کی مٹی میں سر اُٹھاتی رہیں .
Mujey Sooney Do , Milna ha Kisi se Khawab Main
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: انداز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-07-2010, 05:27 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: انداز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-07-2010, 04:02 PM
بہت اچھی شئرنگ ہے۔۔۔۔۔
|
(#4)
|
|
|||
Re: انداز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-20-2010, 10:47 AM
|
(#5)
|
|
||||
Re: انداز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-21-2010, 04:18 AM
|
(#6)
|
|
||||
Re: انداز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-20-2010, 12:44 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: انداز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-22-2010, 12:59 AM
|
(#8)
|
|
|||
Re: انداز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-16-2012, 07:09 PM
|
Bookmarks |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
وائرس پھیلانےکا الزام، انٹرنیٹ سروس بند | -|A|- | Computer and Information Technology | 11 | 01-29-2011 12:55 AM |
ایمیزون کی کٹائی: فائدے اور نقصانات | -|A|- | Computer and Information Technology | 7 | 01-28-2011 11:35 AM |
ازحد پریشاں کُن ہے یہ انداز زندگی | ! HEER | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 12-28-2010 12:07 AM |
احمد شہزاد اور اظہر کی سنچریاں | -|A|- | Sports | 0 | 02-18-2009 12:21 AM |